اہم خبر:کورونا کے مدنظر مہاراشٹر کے تمام سرکاری دفاتر آئندہ سات دنوں تک بند

ممبئی:(ورق تازہ نیوز) کورونا وائرس کی وجہ سے مہاراشٹرا کی حکومت نے آج منگل کے روز ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ آج مہاراشٹر کی ادھو حکومت کا کابینہ کا اجلاس منعقد کیاگیاجس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگلے سات دن تک ریاست کے تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

ریاست میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے مریضوں کی تعداد 41 ہوگئی ہے۔ نیز آج صبح ممبئی میں ایک موت بھی ہوئی ہے ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading