مہاراشٹر میں دو گاڑیوں کے ٹکراجانے سے چھ کی موت

ناگپور، 20فروری (یو این آئی) مہاراشٹر کے چندرپور ضلع میں ایک ٹرک اور دیگر گاڑی کے ٹکراجانے سے چھ لوگوں کی موت اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔


پولیس کے مطابق چندرپور۔مول روڈ پر کل دیر رات ایک گاڑی نے ٹرک کو ٹکر مار دی۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ حادثہ میں چھ لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو نزدیکی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
پولیس نے معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading