کورونا وائرس:دنیا کی سب سے پستہ قد خاتون سڑک پر اتری

ناگپور۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ، دنیا کی سب سے چھوٹی خاتون ، جیوتی آمے ، مہاراشٹر کے ناگپور کی سڑکوں پر آگئیں اور لوگوں سے کورونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے کے لئے گھروں میں رہنے کی اپیل کی۔ جیوتی صرف 62.8 سینٹی میٹر لمبی ہے۔ پیر کے روز ، انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے ہاتھوں کو صاف ستھرا کریں اور ماسک پہنیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading