بٹ کوئن کی شرعی حیثیت : بقلم : محمدعبد اللہ بن شمیم ندوی

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہر ادارہ اور ہر چیز ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انسانوں نے پچھلی کئی صدیوں سے ہر شعبے میں بہت ترقی کی ہے۔ خاص طوپرر رواں صدی میں ایجادات کا لامحدود سلسلہ چل پڑا ہے، جو انسان کی زندگی کو آسان سے آسان تر بناتی جا رہی ہیں۔نئی دور … Read more

اسلام امن و سلامتی کا دین ہے، دہشت گردی کا نہیں

محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشیدپور اللہ رب العزت مالک ارض و سماء کا یہ خاص کرم اولاد آدم پر ہے کہ انہیں اپنی پیدا کردہ تمام مخلوق پر برتری اور افضلیت عطا فرمائی اور ان کے اندر ایسی صلاحیتیں و قابلیت رکھی کہ جن سے تسخیر عالم کرسکیں ،انسانی شرافت اور بزرگی کواس طرح بھی … Read more

"غافل تجھے گھڑ یال یہ دیتا ہے منادی گردوں نے گھڑی عمر کی ایک اور گھٹا دی”

سال 2018 اپنے آخری لمحات جی رہا ہے .لیجیۓ صاحب اب کچھ ھی گھنٹوں بعد شروع ہوگا new year celebration . ایک طوفان بدتمیزی برپا ہوگا ،شراب پانی کے طرح بہے گی ،جشن کے نام پر فحاشی اور عریانیت کے وہ اخلاق سوز اور شرمناک مظاہرے ہوں گے جن پر شاید ابلیس بھی شرمسار ہو … Read more

مسئلہ طلاق، میں الزام اُس کو دیتا تھا قصور اپنا نکل آیا

اسانغنی مشتاق احمد رفیقیؔ طلاق طلاق طلاق، یہ چہار حرفی لفظ سہ بارتکرار کی صورت میں، بمبار طیارے سے نکلی ہوئی میزائیل کی طرح مرد کی زبان سے، جب اس کی رفیق حیات پر گرائی جاتی ہے تو اس بیچاری پر کیا قیامت ٹوٹتی ہے اس کا اندازہ شاید ہی کوئی مرد لگا سکے۔ نہ … Read more

نیاسال منانےوالوں کےنام… ایک پیغام!

از: عبدالرّحمٰن الخبیرقاسمی بستوی +91 96 66 00 99 43 فنانہ کر اپنی زندگی کو راہِ جنوں میں ائے نوجوان کب کرےگاعبادت جب گناہ کرنےکی طاقت نہیں ہوگی ۳۱. دسمبرکی یہ رات ایک ایسی رات ہےجوکسی ویلنٹائن ڈےسےکم نہیں،اس رات میں شائدہی کوئی ایساگناہ بچتاہو،جواس رات میں نہ ہوتاہو،بلکہ کچھ لوگ گناہوں کی شروعات آج … Read more

تعلیمات : حضرت محی الدین سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی

حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی جمشیدپور الھند حضرت سیدنا شیخ محبوب سبحانی نے فرمایا کہ ایمان قول و عمل کا نام ہے جبکہ محققین و متکلمین کے نزدیک ایمان نام ہے ان امور کی تصدیق کا جو نبی اکرم ﷺ لائے۔ البتہ احکام اسلام تب جاری ہوں گے جب زبان سے اقرار کرے گا … Read more

ٹک ٹاک میوزیکلی یا فحاشی و عریانیت کا نیا بازار

غلام رسول قاسمی جس اسلام سے ہم تعلق رکھتے ہیں وہ سراپا اخلاقیات کا دین ہے، نبی کریم کی بعثت اخلاقیات کی تکمیل کے لیے ہوئی ہے، دنیائے اسلام کا دو تہائی حصہ اخلاق حسنہ سے ہی حلقہ بگوش اسلام ہوا ہے، یہ بات سچ ہے کہ جب لڑکوں کے اخلاق و عادات بگڑتے ہیں … Read more

اللّٰہ کے واسطے نکاح آسان کرو

ذوالقرنین احمد جس طرح جماعت میں نکلنے کےلئے تشکیل کی جاتی ہے. بالکل اسی طرح اب یہ تشکیل بھی شروع ہونی چاہیئے کہ. ” نقد،ایک میں،یا فلاں مہینے یا اس سال میں کون کون اپنے لڑکے لڑکیوں کا نکاح کرے گا؟ یا کون نکاح کےلئے تیار ہے؟ پریشان ہوں کہانیاں سُن سُن، بہانے سُن سُن … Read more

ٹک ٹوک Tik Tok بے حیائی کا سمندر

ٹک ٹوک بے حیائی پھیلانے والا مقبول ترین اپلکیشن ہے جو دنیا کے ۱۵۰ ممالک میں ۵۰۰ ملین اس ایپس کو استعمال کرتے ہیں، یہ اپلیکیشن کو بننے میں یہودیوں نے کافی وقت لگایا، چاینہ نے اس کو 2016 کے ستمبر مہینے میں لونچ کیا، دو سال میں ٹک ٹوک کو اتنی شہرت حاصل ہوئی … Read more

عورت اسلام اور ہم

اسانغنی مشتاق احمد رفیقیؔ انسانی معاشرے میں جتنی اہمیت مردوں کی ہے اتنی ہی عورتوں کی بھی ہے اس بات پر دو رائے نہیں ہوسکتی۔ بغیر وجودِ زن کے انسانی معاشرے کا تصور، بہت مضحکہ خیز ہے۔ لیکن یہ معاشرہ کیا عورت کو بنیادی اور جائز حقوق بغیر پش و پیش اور این و آں … Read more

اس سنت نبوی کے یہ فائدے معلوم ہیں؟

طبی ماہرین رات کو 7 سے 8 گھنٹے کی نیند لینے کا مشورہ دیتے ہیں مگر بیشتر افراد اس پر عمل نہیں کرپاتے۔ اب اس کی وجہ کچھ بھی ہو مگر یہ سب کو معلوم ہے کہ نیند کی کمی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے اور اس کا حل دوپہر کو کچھ … Read more

جنہیں منزلوں پہ خبر ہوئی کہ راستہ کوئی اور ہے

ذوالقرنین احمد 9096331543 اللہ تعالیٰ کی تخلیق کردہ ہر شئے بے حد خوبصورت اور حسین ہے کائنات میں موجود دلکش نظارے خوشبودار پھول، مہکتے چمن، بہتی ندیاں، سبز رنگ کے درخت، مختلف ذائقے دار پھل، رم جھم برستی بارش، سردیوں میں گرتے شبنمی قطرے، آسمان میں نمودار ہونے والی دھنک، زمین پر خوبصورت نظارے، رنگ … Read more

زندگی پر حکومت نماز کی ہو

محی الدین غازی قرآن مجید میں نماز کو ایسی عبادت کے طور پر پیش کیا گیا ہے، جو زندگی کے تمام شعبوں پر حکومت کرتی ہے، وہ حکم جاری کرتی ہے، اور ممانعتیں صادر کرتی ہے۔ شعیب علیہ السلام نے جب اپنی قوم کو اصلاح کی دعوت دی، تو نافرمان قوم نے کہا: "شعیب کیا … Read more

مزارات پر عورتوں کی حاضری شرعی نقطہ نظر سے

[حال ہی میں عورتوں کی جانب سے مزارات پر حاضری کے مطالبہ پر خصوصی تحریر] .تحریر:سراج احمد قادری مصباحی سیتامڑھی بہار،خادم :الکلیم دار الافتا مرغیا چک سیتامڑھی بہار.موبائیل:8175515536 زن نیک رو خو پارسا کند مرد درویش را پادشاہ مذہب اسلام ایک ایسا پاکیزہ اور مودب مذہب ہے جو اپنے ماننے والوں کو ہر طرح کی … Read more

برقعے کو برقعے کی ضرورت ہے….!!

جی بالکل صحیح سُنا آپ نے… آج کے اس ماڈرن دور میں برقعہ اپنی بقاء کی جنگ ہار گیا… لہٰذا اب شرمندگی سے بچنے اور اپنا شکست خوردہ چہرہ چھُپانے "برقعے کو برقعے کی ضرورت ہے” جس طرح ہمارے وزیراعظم صاحب اپنے الفاظ کے زریعے مسلمانوں کے تئیں اپنی نفرت کو چُھپاتے ہیں مگر انکا … Read more

کھلا خط: حضرت مہتمم صاحب دارالعلوم دیوبند واراکین شوری دامت برکاتہم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی کی ذات سے امید ہے کہ آپ حضرات بخیر وعافیت ملک وملت کی خدمت میں مصروف ہوں گے اس کھلے خط کے ذریعے یہ ناچیز ایک اہم مسئلے کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہے۔ امید ہے کہ ارباب علم و فضل اس پر توجہ فرمائیں گے۔ گزشتہ چند … Read more

وراثت کے مسائل اور افسوس ناک صورت حال

محمد سالم سریانوی دین اسلام خدا کا وہ دین ہے جو ہر اعتبار سے کامل ومکمل ہے، اس میں انسانی زندگی کے تمام شعبوں میں پیش آمدہ مسائل کو اس انداز سے پیش کردیا گیا ہے کہ کوئی بھی شخص اپنی زندگی کو گود سے لے کر موت تک اسلامی تعلیمات وہدایات کی روشنی میں … Read more

سیدنا شیخ محی الدین عبد القادر جیلانی اور تحریک احیائے دین

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور حضور پیرانِ پیر شیخ عبد القادر جیلانی علیہ الرحمہ کی مبارک حیات طیبہ کے مختلف گوشے اہلِ اسلام کے لئے راہِ ہدایت ہیں۔ آپ کی پاکیزہ، مجاہدہ، عملی زندگی اور تحریک احیائے دین جو آپ کا مقصدِ حیات بھی تھی۔پڑھنا، سننا طالبانِ راہِ حق کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ … Read more

عیسائی مذہب کے اہم رہنماؤں نے کیا دارالعلوم دیوبند کا دورہ !

دارالعلوم دیوبند کو دیکھ کر اور یہاں کے علماء سے ملاقات کرکے کیا خوشی کااظہار ۔ دیوبند ۔ 12؍ دسمبر 2018 (سمیر چودھری) عظیم علمی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند کو قریب سے دیکھنے اور برصغیر میں اسلام کی نشر و اشاعت میں تحریک دیوبند کی کاوشوں کو سمجھنے کے لئے عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے … Read more

دین میں پیدا کی جانے والی بدعات تحریفات کا خاتمہ کرنا علماء دین کی ذمہ داری: مفتی رشید احمد فریدی

(رائچور:8 دسمبر ر) معروف محقق مفتی رشید احمد صاحب فریدی استاذ الحدیث مفتاح العلوم تراج ضلع سورت کے شہر رائچور کے دورہ کے موقع پر ۷ دسمبر بعد نماز عشاء مسجد زکریارائچور میں علماء کرام کا اجتماع منعقد ہوا، علماء وحفاظ اور ائمہ کرام کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے مفتی رشید احمد صاحب فریدی … Read more

مولانا اسرارالحق قاسمی کے انتقال پر تعزیتی پیغامات

مولانا اسرارالحق قاسمی رح نے مختلف جہتوں سے ملت کی خدمت کی:مولانامحمدولی رحمانی امیرشریعت مولانامحمدولی رحمانی جنرل سکریٹری مسلم پرسنل لا بورڈ نے مشہورعالم دین مولانا اسرارالحق قاسمی رح کی رحلت پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ ان کی رحلت سے مجھے ذاتی صدمہ پہونچاہے، مولانا سے دیرینہ روابط رہے، آپ کی خدمات کادائرہ … Read more

نیک صالح بیوی ﷲپاک کی بڑی نعمت ہے

✍🏻تحریر:شیخ طریقت حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب دامت برکاتہم* (سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ) آنحضرتﷺ کے دور کاواقعہ ہے کہ ایک صحابیؓ جوروزانہ محنت کر کے روزی حاصل کرتے اور اپنے گھر کی کفالت کرتے تھے،ایک دن وہ مزدوری کی تلاش میں گئےلیکن مزدوری نہیں ملی، پریشان ہو کر گھر لوٹے، گھرمیں … Read more

UP Bulandshahar Almi Tablighi Ijtema Dua : बुलंदशहर आलमी तबलीगी इज्तिमा में सोमवार को पढ़ी गई दुआ, 20 लाख से ज्यादा लोग हुए शामिल

13 minutes long Dua by Moulana Saad Sab in last day of Ijtema الحمداللہ بلند شہر یو پی کا اجتعماع تنزک و احتشام کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا ھے. کوئ بھی ناخوشگوار حادثہ پیش نہیں ایا. حضرت مولانا سعاد صاحب نے دعا پڑھائ جو اس لنک سے دیکھ سکتے ہیں سنئے آخری دن مولانا سعد … Read more

پیارے محمد دشمنوں کے بھی ہمدرد

محی الدین غازی پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں، اور اللہ نہایت مہربان اور بڑا دیالو ہے، اس نے آپ کو سارے انسانوں کے لئے رحمت بناکر بھیجا، آپ محبت اورہمدردی سے بھرا حق کا پیغام لے کر آئے، آپ نے کسی سے دشمنی نہیں کی، لوگوں نے آپ سے دشمنی … Read more

کوے سے سیکھیں گناہ چھپانے کا ہنر

حمد یاسین قاسمی جہازی 9871552408 ہمارے سماج میں گناہوں کے تعلق سے مختلف طبقے اور نظریے کے لوگ پائے جاتے ہیں۔ (۱) ایک طبقہ تو وہ ہے جو گناہ کو گناہ سمجھ کر ظاہری و باطنی ، ہر طرح سے خود بھی بچنے کی کوشش کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی بچانے کی کوشش کرتے … Read more

قرآن سے دوری، عقل سے دور کردیتی ہے

محی الدین غازی عقل اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے، اس کا بھرپور استعمال ہو۔ غوروفکر زندگی کے سرمائے کو سمجھنے کا نہایت قیمتی موقع ہوتا ہے، اس سے پورا پورا فائدہ اٹھایا جائے۔ تلاش کرنے والوں پر تعمیر وترقی کے نئے نئے راستے کھلتے ہیں، سو تلاش وجستجو کی مہم پر بار بار نکلا … Read more

رسول اللہ ﷺ کی تجارتی زندگی

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور اللہ ر ب ا لعزت سارے جہا ن کا پیدا فر ما نے والا اور پالنے والا ہے۔انسا ن کی بے شمار ضرو رتوں میں بنیا دی ضرو رتیں روٹی ،کپڑا اور مکان ہیں۔ظا ہر سی بات ہے ضرو ر تیں پو ری کر نے کے لیے انسان … Read more

ملک کی آزادی دارالعلوم دیوبند اور علماء دیوبند کی مرہون منت !

مہتمم دارالعلوم دیوبند او ر آئی پی ایس آفیسر انکر اگروال کے درمیان مہمانہ خانہ میں ملاقات دیوبند ۔ 22؍ نومبر 2018 (ایس۔ چودھری) سہارنپورمیں انڈر ٹریننگ آئی پی ایس آفیسر اے ایس پی انکر اگروال نے آج یہاںدارالعلوم دیوبند پہنچ کر مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی سے ملاقات کرکے ادارہ کے سلسلہ میں تفصیلی معلومات … Read more