ماہِ صفر المظفر اسلام کی نظر میں

سوشل میڈیا پر کوئی بھی دینی پیغام تحقیق کئے بغیر ہرگز فارورڈ نہ کریں صفر المظفر ہجری کیلنڈر کا دوسرا مہینہ ہے، جو محرم الحرام کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے آتا ہے۔ اس مہینہ میں معمول کی ہی عبادت کی جاتی ہے، یعنی کوئی خاص عبادت اس مہینہ میں مسنون یا مستحب نہیں … Read more

سلطان صلاح الدین ایوبی کا سنہرا قول۔۔!!!

*از قلم : محمد شاداب* "اگر کسی قوم کو بغیر جنگ کے شکست دینی ہو تو، اُس قوم کے جوانوں میں بے حیائی پھیلا دو۔۔!!” سلطان کا یہ عظیم قول تاریخ کے آئینے میں۔۔!! نوٹ! معزز ممبران۔۔! اِس تحریر کا آخری پہرہ لازمی پڑھیں اور سوچیں کہ مسلمان ہونے کے ناطے ہماری ذمہ داریاں کیا … Read more

”وہ جو بیجتے تھے دوائے دل ۔۔۔۔ وہ دکان اپنی بڑھاگئے “

آہ: داعی با کمال حضرت مولانا محمد غزالی ندوی بھٹکلی ؒ کا سانحہ وفات از قلم (مفتی محمد رضوان صاحب فلاحی، ناندیڑی ) ۳۲ رمضان المبارک ۹۳۴۱ ھ ۹ جون ۸۱۰۲ ءکی شب بیداری ، اور مبارک ساعتوں سے لطف اندوز ہو کر قیمتی لمحات وساعات میں اپنے رب حقیقی کی طرف کوچ کرنا ، … Read more

وہ نغمے چھیڑ جن سے باغ میں اپنے بہار آئے!

جب کوئی ایسا قافلہ راہ سے بھٹک جاتا ہے جس کی منزل پر پہنچنے کی خواہش ہی نہ ہو اور جسے یونہی گھنے جنگلات او وحشت ناک تاریکیوں میں بھٹکتے رہنے میں ہی مزہ آنے لگے تو اس کا آخری انجام یہی ہوتا ہے کہ اسے وحشی درندے اچک لیتے ہیں اور اس کو اپنا … Read more

حضرت سید مخدوم اشرف جہانگیرسمنانی چر خِ ولایت کے نیرتاباں

(28محرم الحرام1440 ہجری آپؒ کے 632ویں عرس مبارک کے موقع پرخصوصی تحریر) محمد صدرِعالم قادری مصباحی’امام روشن مسجد،میسورروڈ،بنگلور۔Mobile: 09108254080 اللہ تبارک وتعالیٰ نے ہردورمیں اپنے محبوبِ پاک،صاحبِ لولاک،دانائے خفاوغیوب صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانِ پاک ترجمان سے نکلنے والے الفاظ ،آپ کے مقدس افعال واعمال کوتاقیامِ قیامت اپنے نیک بندوں کے ذریعے باقی رکھنے … Read more

مسلم امہ کو ترجیحات کی ضرورت – دور ِ حاضر کے تناظر میں 

(مفتی محمد ابوذر جلگاؤں) اگر ہم اپنی زندگی پر غور کریں اور مادی،معنوی،فکری،معاشی، معاشرتی اور سیاسی ہر پہلو سے اس پر نظر ڈالیں تو ہمیں معلوم ہوگا کہ ہمارے یہاں ترجیحات کا توازن مکمل طور پر تہہ وبالا ہوچکاہے۔  تقریبا تمام ہی مسلم سوسائیٹی میں ایک عجیب طرح کی افراط و تفریط ہے۔ تفریح کو تعلیم … Read more

अल्लाह की कुदरत जम जम के कुवें मे 445 फिट तक अंदर कैमरा पहुंचा

अल्लाह की कुदरत जम जम के कुवें मे 445 फिट तक अंदर कैमरा पहुंचा  कर देखा गया मशा अल्लाह तूफान की तरह पानी निकल रहा है चार हजार साल से दुनिया का सब से साफ और आला पानी निकल रहा है ये एक खुला मोजेज्‍ह नहीं तो और किया है।

دل میں احساس ِ عمل کی چنگاری پیدا کریں 

( مفتی محمد ابوذر جلگاؤں)          معاشرہ میں وہی چیز پروان چڑھے گی جس کی تبلیغ ہوگی، خیر و فلاح کا ماحول خیر و فلاح کی باتوں سے ہی پیدا ہوگا. فکر ِ اسلامی کی ارتقاء فکر ِ اسلامی سے لبریز نشریات سے ہی ہوگی.دینی رجحان پیدا کرنے کے لیے دینی باتوں … Read more

وقت کا ولی کون؟ ……سید ابوالاعلی مودودیؒ کا ایک واقعہ

سید ابوالاعلی مودودیؒ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ نے کبھی کسی ولی اللہ کو دیکھا ہے ؟ سید مودودیؒ نے جواب دیا ہاں ابھی دو دن پہلے ہی لاہور اسٹیشن پر دیکھا ہے۔ ہماری گاڑی جیسے ہی رکی تو قلیوں نے دھاوا بول دیا اور ہر کسی کا سامان اٹھانے اور اٹھا … Read more

اللہ کرےتجھ کو عطا جدت کردار

معزالرحمان، ناندیڑ قرآن اللہ تعالٰی کا زبر دست احسان اور عظیم الشان نعمت ہے، اس کلام کی کوئی مثال نہیں،اسی لیے فرمایا گیا کہ تمام انسان اور جنات ملکر بهی اس جیسا کلام بنانا چاہیں تو بنا نہیں سکتے.(بنی اسرائیل-88) قرآن کریم کی ایک بزرگی یہ بهی ہیکہ تمام مخلوق اس کےمقابلے سے عاجز ہیں، … Read more

حضرت آدم علیہ السلام (قسط 1)

مرتب: خُورشِید عالَم بھوپالِی ﷽ ● تمہید ::: ایک اصولی بات سمجھنا ضروری ہے اور وہ یہ کہ امم سابقہ یعنی گزشتہ قوموں کی تاریخ کے دو طرح کے مآخذ ہیں :: ایک، قرآن وسنت۔ دوسرے یہود ونصاری یا دیگر ذرائع سے منقول تاریخ۔ قرآن کریم اور صحیح احادیث میں جو تفصیلات آئی ہیں ان … Read more

������بھی دیکھ آئیں ہیں ہم روضہ رسول ﷺ کا !

مفتی وقاضی سلیمان رحمانی (امام و خطیب مسجد بارہ امام کھڑکپورہ ناندیڑ) محترم قارئین کرام اسوقت تمام ہی حجاج کرام جو اس سال سفر حج کی آدائیگی کیلئے بیت اللہ شریف تشریف لے گئے تھے حج کی آدائیگی سے فارغ ہوکر تشریف لارہے ہیں،چند دن قبل حاجیوں کے سفر حج پر جانے کا سلسلہ جاری … Read more

ائمہ، مؤذنین و مدرسین کا مرتبہ اور ان کی تنخواہیں -ایک لمحہ فکریہ

✍ محمد عامرعثمانی ملی (امام و خطیب مسجد کوہ نور. مالیگاؤں) موبائل : 09279121798 قارئین کرام! اسلام میں ائمہ مؤذنین و مدرسین کا منصب بڑا معزز اور جلیل القدر مانا گیا ہے، اور اس عہدے پر فائز رہنے والوں کو بڑی عزت و احترام سے دیکھا جاتا رہا ہے، متعدد احادیث مبارکہ میں ان کے … Read more

سلسلہ وار انبیاء علیہم الصلاة والسلام کا تذکرہ

آج بروز اتوار ١٢ محرم الحرام ١٤٤٠ھ سے ہر ہفتے سلسلہ وار انبیاء علیہم الصلاة والسلام کا تذکرہ شروع کیا جا رہا ہے۔ جس میں انکی زندگی کے مختلف مراحل، عہد طفولت، نبوت سے پہلے کا زمانہ اور نبوت ملنے کے بعد انکی قربانیوں کا قدر مفصل تذکرہ پیش کیا جائے گا۔ ان شــــاءاللہ !! … Read more

کم سن بچے کا خوف وتقوی

خلافت عباسیہ میں قبیله شیبان کا ایک آدمی بادشاہ کے پاس ایک نہایت ہی راز دارانہ کار منصبی انجام دیا کرتا تھا۔ اس کا کام یہ تھا کہ وہ روزانہ صبح سے دو پہر تک بازاروں میں گھوم پھر کر لوگوں میں ہونے والی چہ میگوئیوں کی رپورٹ تیار کر کے اس پر اپنی مہر … Read more

حضرت نوح علیہ السلام

از: خُورشِیـْــد عَالَـم بھوپَـالِیْ ﷽ آدم علیہ السلام کے وفات پاجانے کے تقریباً ایک ہزار سال بعد جبکہ لوگ اللہ تعالیٰ کی توحید سے نا آشنا ہو گئے تھے۔ حقیقی معبود کی جگہ ان کے خود ساختہ معبودوں نے لے لی تو اللہ رب العزت نے ان کی رشد و ہدایت کے لیے نوح علیہ … Read more

کہہ دو غم حسین ؓمنانے والوں سے!

مفتی و قاضی سلیمان رحمانی (امام و خطیب مسجد بارہ امام کھڑکپورہ ناندیڑ) محترم قارئین کرام دنیا جب سے قائم ہوئی ہے اس وقت سے آج تک انسانوں کی باہمی لڑائیاں ہوتی رہی ہیں، جنگ و جدال کے خونی مناظر اس آسمان کے نیچے اور زمین کے اوپر دیکھنے میں آتے رہے ہیں،ایک قوم کی … Read more

تین طلاق سے متعلق مودی سرکار کا آرڈیننس…..

تحریر: طاھر مدنی، جنرل سیکرٹری، راشٹریہ علماء کونسل تین طلاق سے متعلق جب سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا تھا اور ایک ساتھ تین طلاق کو غیرقانونی قرار دیا گیا تھا تو کورٹ نے سرکار سے قانون بنانے کے لیے بھی کہا تھا. لیکن مرکزی سرکار کے وزیر قانون نے کہا تھا کہ کوئی قانون بنانے … Read more

پیغام شہدائے کربلا سے روگردانی اور نفس پرستی نے  امت مسلمہ کو زوال کی راہ سے دوچار کیا

از:غلام مصطفی رضوی، نوری مشن مالیگاو¿ں ہم امام حسین رضی اللہ عنہ سے محبت رکھتے ہیں۔ ان سے عقیدت رکھتے ہیں۔ جس کے متعدد اسباب ہیں۔ آپ نواسہ¿ رسول ہیں۔ میرِنوجوانانِ فردوس ہیں۔ صحابیت کا شرف حاصل ہے۔ خلیفہ¿ چہارم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے منظورِ نظر ہیں۔ اِس لیے آپ کی ذات عظمتوں … Read more

دین مبین کے لۓ قربانی ابراھیم علیہ السلام سے حسین رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ تک

   سعیدپٹیل جلگاؤں  اسلامی کے بارہ مہینوں کا آغاز اور اختتام دین مبین کےلۓ دی گئیں عظیم الشان دو قربانیوں سے ہوتا ہے ۔ایک جلیل القدر پیغمبر حضرت ابراھیم علیہ السلام کی اس قربانی کو اسلامی مہینوں کے اختتام پر یعنی ذلحجہ کی دس تاریخ کو حکم الہیٰ کی تکمیل کے لۓ اپنے لخت جگر … Read more

ٹھنڈی سبیلیں گرم الاؤ

علامہ اعجاز فرخ ۔حیدرآباد(انڈیا)۔9848080612 محبت کا اپنا اثر ہے ‘اس کا رنگ بھی الگ ‘تاثیر بھی الگ‘ لیکن سب سے زیادہ اس محبت کا اثر ہے ‘ جو آہستہ آہستہ بدن میں سرایت کرتا ہے تو مٹھاس ایسی کہ شہد پھیکا اور ایک دو نہیں ہزار آتشہ ‘ جس کا خمار خوابیدہ کو بیدار اور … Read more

نیا ہجری سال ، عزم و ہمت کی داستان دہرانے کا سبب

جو شخص اللہ تعالیٰ کی رضا کیلئے کسی چیز سے اپنے دامن کو جھاڑ لیتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے دامن کو نعمتوں سے سرفراز کرتا ہے حافظ سجاد الٰہی۔ ریاض اللہ تعالیٰ کا کوئی حکم حکمت سے خالی نہیں ہوتا، چاہے اس حکمت تک انسانی عقل کی رسائی ہو یا نہ ہو۔ بہت … Read more

حج کا سفر: وہ سعودی عرب جو ہم نے دیکھا

امتیازالدین ،مدیراعلیٰ روزنامہ سیاسی افق،نئی دہلی 9312250805-6 ہمارے ملک عزیز میں سرکاری طور پر حج کمیٹیاں قائم ہیں جہاں حج پر جانے کے لئے درخواست دی جاتی ہے اور قرعہ اندازی کے لئے عازمین حج کا انتخاب ہوتا ہے ۔چونکہ ہر ممالک سے عازمین حج کی تعداد سعودی عرب نے متعین کردیا ہے اس لئے … Read more