سرکار دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری پانچ دن

بارہ وفات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک خصوصی تحریر محمد یاسین قاسمی جہازی 9871552408 آج قلم کی روح بے چین و مضطرب ہے، کاغذ کا دل گریہ کناں و ماتم آسا ہے ، فکر کی لہریں درماندہ و افسردہ ہیں اور خامہ فرسانمدیدہ و دل گرفتہ ہے، اس کے آئینہ و فکر و … Read more

ماہِ ربیع الاوّل اور رسول اللہ ﷺ کا پیغام

بارہ ربیع الاول کو تشریف فرماہونے والے محسنِ کائنات ﷺ نے انسانوںکے لیے جو دستورِ زندگی دیا وہ صرف دستور کی حد تک نہیں بلکہ آپ نے ایک ایک حکم پر عملی طور پر عمل فرماکر، دستورِ حیات کو نافذ کرکے دکھادیا۔اسی لیے جو کوئی اس دستور کا عملی نمونہ دیکھنا چاہے وہ مصطفی جانِ … Read more

اخلاقِ مصطفیٰ ﷺ کی چند جھلکیاں

مالکِ کائنات اللہ رب العزت کے بعد سب سے بزرگ و برتر ، سب سے اولیٰ و اعلیٰ ،حبیب کبریا،امام الانبیا ، فخر رسل ، باعث تخلیق ہر جز و کل ، خیر البشر، محسنِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ کی بے مثال شخصیت پر بے شمارکتابیں لکھی گئیں۔ مقالات اور مضامین سپردِ … Read more

تیمم کے حکم کب نازل ہوا؟

تیمم کے حکم کا نازل ہونا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی وجہ سے اس امت پر کی جانے والی اللہ تعالیٰ کی برکتوں اور احسانات میں سے ایک برکت اوراحسان ہے۔اس واقعہ کو خود انھوں نے بیان فرمایا ہے۔ چناں چہ حضرت امام بخاری ؒ نقل فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی … Read more

دیوالی پر غیر مسلموں سے تحفہ قبول کرنے کے جواز کی شرائط

از : مفتی معمور بدر مظاہری قاسمی۔ سوال : غیر مسلموں کے تہوار جیسے ہولی، دیوالی، کرسمس ڈے، کے موقع پر ان کی طرف سے بھیجی گئی مٹھائی کھانا، یا کوئی اور تحفہ لینا جائز ہے یا نہیں؟ جواب : غیر مسلموں کے تہوار کے موقع پر ان کی طرف سے بھیجی گئی مٹھائی کھانا، … Read more

عید میلاد النبی اور ہماری ذمہ داریاں    

محسن رضا ضیائی، پونہ.9921934812    ماہِ ربیع النورکی آمدہوچکی ہے ،ہر طرف خوشیوں اورشادمانیوں کا کیف آورسماںہے۔ گلیوں، شاہراہوں ، دکانوں ،مکانوں اور گھروں کو سجانےکی تیاریاں زوروں پر ہے۔یقیناً اس اہم اور سنہرے موقع پر اس طرح زیب وآرائش کرکے خوشیوں کا اظہار کرنا چاہیے ۔کیوں یہ وہ مہینہ ہے جس میں ہم سب … Read more

عقیدت و محبت کے مرکز میں

تحریر مولانا سید عدنان کا کا خیل دارالعلوم دیوبند کی مسجد رشید میں اس عاجز کو اپنی معروضات پیش کرنے کی دعوت دیتے ہوئے حضرت مولانا سیّد ارشد مدنی دامت برکاتہم نے راقم السطور کے دادا جان حضرت مولانا عبدالحق نافع گل (استاذ الحدیث دارالعلوم دیوبند و اوّلین شیخ الحدیث جامعہ علوم الاسلامیہ بنوری ٹائون، … Read more

دل کا آدھا ایمان، دل کی صفائی

تحریر: محی الدین غازی آسمان سے بارش اس لئے ہوتی ہے کہ زمین میں زندگی کی لہر دوڑ جائے، اور یہ بارش اس لئے بھی ہوتی ہے کہ زمین غسل کرکے پاک وصاف ہوجائے (وأنزلنا من السماء ماء طھورا۔ اور ہم نے آسمان سے پانی اتارا جو طہارت دینے والا ہوتا ہے) زمین اور زمین … Read more

فکر اسلامی: تم اسے بیگانہ رکھو عالمِ کردارسے

شبیع الزماں (پونہ) قوموں کے عروج و زوال کی داستانیں انسانی تاریخ کے صفحات پر ثبت ہیں۔ان داستانوں کا مطا لعہ بتاتا ہے کہ قومیں گمنامی کے گوشوں سے ابھرتی ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے دنیا پر چھا جاتی ہیں۔ غالب قوموں کی عظمت اور شوکت کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس … Read more

محسن کائنات ﷺ اور حقوق حیوانات

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور آج پوری دنیا حقوق انسانیت کے ڈھنڈورے پیٹ رہی ہے اور اس میدان میں ہر مذہب والے اپنےآپ کو سب سے زیادہ حقوق انسانیت کا علمبردار بتا رہے ہیں۔لیکن سچائی یہ ہے کہ اس دنیا میں محسن انسانیت بلکہ محسن کائنات ﷺ حضور کی ذات مقدسہ ہے۔اسی لیے … Read more

معلم کائنات ﷺ کا طریقۂ دعوت وتبلیغ

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی دین کی دعوت دینا سنت انبیاے کرام ہے ۔حضرت آدم؈ سے لیکر تمام نبیوں کے سردار حضور محمدمصطفیٰ ﷺ نے اللہ کے حکم سے یہ کام انجام دیا ۔ہر زمانے میں اللہ نے اپنے بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے انبیاے کرام کو مبعوث فرمایا تا کہ اس کے … Read more

ہجرتِ رسول ﷺ کا تاریخی پس منظر

محسن رضا ضیائی،پونہ۔9921934812 اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے رسول ﷺکوتمام عالمین کے لیے رحمت بناکر بھیجا ۔آ پ کے ورودِ مسعود سے اس جہان میں سرسبزشادابیاں اور حسن بہاراں آئیں۔ظلماتِ کفر کافور ہوگیے،ایمان واسلام کی گونجیںصحراے عرب سے نکل کرفضاؤں میں تحلیل ہوتے ہوئے وادیِ عجم کے چہارہاجانب پھیل گئیں ۔یقیناً یہ سب آپ کی … Read more

محمد عربی  ﷺ کا نظامِ عدل ومساوات

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور آقاے نعمت محمد رسول اللہ ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں۔رسالت کا سلسلہ آپ کی ذات پر ختم ہوتا ہے۔آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی آنے والا نہیں ہے۔ سارے عالم کے مسلمانوں کا یہی عقیدہ ہے۔وہ شخص بڑا ہی بد نصیب ہے جو اس عقیدے سے … Read more

قرآن کی تلاوت ایک عظیم اور بے مثال انتظام

محی الدین غازی اللہ پاک نے مسلم امت کو قرآنی امت بنانے کا بہت زبردست انتظام کیا ہے، اور وہ تلاوت قرآن کا انتظام ہے، اس انتظام پر جس قدر غور کریں یقین بڑھتا جاتا ہے کہ یہ ایک بے مثال اور خاص الہی انتظام ہے۔ اس انتظام کے ہوتے ہوئے امت اگر قرآن سے … Read more

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کی شاعری میں میلاد مصطفیٰ

محمد ہاشم قادری مصباحی،جمشیدپور.09279996221, سرکار دو جہاں ۖ کا میلاد کلام الٰہی قرآن مجید میں جا بجا موجود ہے۔ اللہ رب العزت نے اپنے محبوب مصطفےٰ جان رحمت ۖ کے محاسن و کمالات و خلق عظیم کا تذکرہ فرمایا ہے ۔ اسی سنت الٰہیہ کو صحا بۂ کرام تابعین اور تبع تابعین سلف صالحین وغیرہ … Read more

کیا نکاح محض ایک سماجی معاہدہ ہے؟

محمد یاسین جہازی( جہاز قطعہ، گڈا) واٹس ایپ:9871152408 مغربی تہذیب و ثقافت کے ذہنی و عملی مریض مساوات انسانی کے تصور سے اس قدر خیرہ چشمی میں مبتلا ہیں کہ جنس کے قدرتی اور طبعی فرق کی نزاکت کو ملحوظ رکھے بغیر ہر چیز میں مساوات کو دیکھنا چاہتے ہیں۔ یہ نظریہ انھیں اس نتیجہ … Read more

اِمام احمد رضا اور خدمت خلق

محسن رضا ضیائی،پونے ،مہاراشٹر . 9921934812 اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ انیسویں صدی کے اواخر اور بیسویں صدی کے اوائل میں ابھرنے والی ایک نادرِ زمن اور نابغہ¿ روزگار ہستی کا نام ہے ، جنہوں نے مختلف شعبہاے حیات میں گوناگوں خدمات اور کارنامے انجام دیے، جو تاریخ کے صفحات پر روشن … Read more

حضرت امام ابوحنیفہ ؒ : حیات اور کارنامے

مختصر حالاتِ زندگی: آپ کا اسم گرامی نعمان اور کنیت ابوحنیفہ ہے۔ آپ کی ولادت 80 ھ میں عراق کے کوفہ شہر میں ہوئی۔ آپ فارسی النسل تھے۔آپ کے والد کا نام ثابت تھا اور آپ کے دادا نعمان کابل کے اعیان واشراف میں بڑی فہم وفراست کے مالک تھے۔ آپ کے پردادا مرزبان فارس … Read more

مخلوط نظام تعلیم : اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ

اثر خامہ : مولانا سیّد آصف ملّی ندوی (صدر جمعیت علماءناندیڑ) Email : syedaasif78@gmail.com   وطن عزیز بھارت میںملت اسلامیہ ہندیہ ان دنوں جن سنگین اور تشویشناک مسائل سے دوچار ہیں ان میںسب سے اہم اور بڑا مسئلہ تعلیم یافتہ یا زیر تعلیم مسلم بچیوں کے غیر مسلم لڑکوں کے ساتھ دوستیوں ، معاشقوں ، … Read more

ہمارا رویہ ، ہماری پہچان

اللہ تعالی کا بے پایاں احسان اور کرم ہے کہ اس نے انسان کو اظہار خیال کے لئے کیا کچھ نہیں دیا، سوچنے سمجھنے والا دل اور دماغ دیا، دیکھنے کے لیے آنکھیں دی، سننے کے لیے کان دئیے، بولنے کے لیے زبان اور چلنے پھرنے کے لیے پیر دئے۔ اور بہت ساری نعمتوں کو … Read more

حکیم لقمان ؒ کی قیمتی نصیحتوں پر عمل کرکے ایک اچھا معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے

مضمون نگار: ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی حکیم لقمان رحمۃ اللہ علیہ کا نام تو بچپن سے ہی سنتے چلے آرہے ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ان کے نام سے قرآن کریم میں ایک سورت نازل فرمائی ہے۔ جس کی قیامت تک تلاوت ہوتی رہے گی ان شاء اللہ۔ لیکن بہت کم لوگ اس بات … Read more

علما کی شان

عربی سے ترجمہ:مولانا محمد صہیب بنو عباس کی حکومت کی بنیاد رکھنے اور بنو امیہ کا تختہ الٹنے کی مہم میں عبداللہ عباسی نے اڑتیس ہزارمسلمانوں کا قتل کیا۔ لشکر لے کربنو امیہ کی بناء اموی جامع مسجد میں داخل ہوا۔تاریخ نے اسے ’’السفاح‘‘ [بے دریغ اور بے تحاشا قتل کرنے والا] کا لقب دیا … Read more

نوجوانانِ اسلام کے لیے لمحہٴ فکریہ

مولوی محمد شہاب الدین فاضل ( منتظم ادارہ مرکزالعلوم ناندیڑ) دور حاضر میں امت مسلمہ کیلئے ایک بہت ہی پیچیدہ مسئلہ اس امت کے نوجوان طبقہ کا ہے، کسی بھی معاشرے اور سوسائٹی میں اس وقت تک بہتری نہیں آسکتی ہے جب تک اس کے نوجوان بہتری کیلئے کمربستہ نہ ہوجائیں، معاشرے کے عمردراز افراد … Read more

صحابہ سے محبت دین حق کی خشتِ اول ہے !

مولانا عبدالرشیدطلحہ نعمانی آغاز اسلام ہی سے امت کے درمیان ایک طبقہ ایسا رہاہے جو اختلاف کو عام کرنے ،نفرتوں کوپھیلانے اور شورشوں کو ہوادینے میں یہود بے بہود کے قدم بہ قدم،منافقین کی روش پراپنی سازشی کارروائیوں میں مصروف ومشغول ہے ۔”بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا” کے عین مصداق اس … Read more

مرتد کی سزا قرآن وحدیث کی روشنی میں

اسلامی نقطۂ نظر میں مذہب اسلام کو چھوڑنا یعنی مرتد ہوجانا انسان کے لئے ایسی بڑی مصیبت ہے جو دنیا وآخرت ہر اعتبار سے انسان کو برباد کرنے والی ہے۔ باغپت کے واقعۂ ارتداد کے بعد اس موضوع پر بہت کچھ لکھا گیا ہے، لیکن میں قرآن وحدیث کی روشنی میں اِس تباہ کن گناہ … Read more

اللہ کی تلوار: حضرت خالد بن ولیدؓ

خالد کو اذیت نہ دینا کیونکہ وہ اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوارہے جسے اس نے کفار کے خلاف میان سے نکالاہے۔ مولانامحمدطارق نعمان گڑنگی رسول اللہ ﷺ کے جلیل القدرصحابی حضرت خالد بن ولیدؓ ایک عظیم سپہ سالار اورایک عظیم فاتح تھے میدان جنگ میں ان کی مہارت تدبراورصف آرائی پرعقل دنگ رہ … Read more

ماہِ صفر وآخری چہار شنبہ (بدھ) اوراس کی حقیقت

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی خطیب و امام مسجد ھا جرہ رضویہ اسلام نگر کپا لی وایا مانگو جمشید پور۔ 09386379632 اللہ رب العزت نے ہر چیز پیدا فرمائی ہے۔ اس میں دن، ہفتہ، مہینہ، سال سب شامل ہیں اور سب کا ذکر اپنی کتاب قرآن مجید میں فرمایا، سال کا ذکر اور مہینوں کی … Read more

عورت اور برائی کی جڑ ، ایک مغالطہ

بقلم: بشارت حمید یہ تصور ہمارے ہاں بہت عام ہے کہ دنیا میں ہر برائی کی جڑ عورت ہی ہے اور اسی نے آدم علیہ السلام کو اپنے پیچھے لگاکر جنت سے نکلوایا تھا یہ سراسر ایک غلط تصور ہے۔ یہ عیسائیوں کا عقیدہ تو ہوسکتا ہے جو انہوں نے اسرائیلی روایات سے لیا ہو۔ … Read more