دار العلوم عزیزیہ ممبئی کے سینئراستادوناظم دفتر مولاناعبدالخالق کااچانک انتقال
ممبئی:12ڈسمبر۔(ورقِ تازہ نیوز)دار العلوم عزیزیہ میرا روڈممبئی کے سینئر استاد اور ناظم دفتر مولانا عبد الخالق صاحب کا سہ پہر عصر کے وقت اچانک انتقال ہوگیا۔مولانا موصوف ایک عرصے سے ذیابیطس کے مریض تھے،لیکن نہایت پابندی کے ساتھ اپنے فرائض کی ادائیگی میں منہمک رہتے تھے،آج بھی انہوں نے حسب معمول تمام کام انجام دیئے … Read more