بھیونڈی:دھارمک استھل بچاو سمنویہ سمیتی نے کلیان روڈ سے گزرنے والے میٹرو روٹ کی مخالفت کی

بھیونڈی کلیان روڈ ویپاری رهواسی سنگھرش سمیتی سیاہ فیتا باندھ کر میٹرو بھومی پوجن کی کریں گے مخالفت بھیونڈی (شارف انصاری):- بھیونڈی دھارمک استھل بچاو سمنویہ سمیتیمذہبی اور کلیان روڈ ویپاری و رهواسی سنگھرش سمیتی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ کلیان میں کئے جا رہے تھانے – كليان – بھیونڈی میٹرو ریل پركلپ … Read more