ناندیڑ میں پھر قتل کی تازہ واردات تین دن میں پانچواں قتل، شہر میں خوف و ہراس
ناندیڑ۔6 اپریل (حیدر علی): ناندیڑ میں قتل کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایک تازہ معاملے میں شیو سینا شندے گروپ کے ایک کارکن کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ تین دنوں میں یہ پانچواں قتل ہے، جس سے پورے شہر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا … Read more