ناندیڑ میں مون سون سے پہلے کی تیاریاں بروقت مکمل کریں: کلکٹر
ناندیڑ، 4 مئی: ممکنہ مون سون آفات سے بچاؤ کے پیش نظر ضلع کے تمام محکموں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ مون سون سے پہلے کی تیاریاں بروقت مکمل کریں اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے منصوبے فوری طور پر پیش کریں۔ یہ ہدایات ضلع کلکٹر راہول کڑدیلے نے دی ہیں۔ یہ بات انہوں نے … Read more