پر بھنی کی سیاسی شخصیت، لیاقت انصاری کا انتقال
پربھنی :15 اپریل ( ورق تازه نیوز ) پربھنی کی معروف سیاسی اور عوامی تخخصیت مجلس بلدیہ پر بھنی کے سابق کاپٹ ممبر جناب لیاقت انصاری کا منگل کی رات نو بجے انتقال ہو گیا ۔ اُن کی نماز جنازہ آج 15 اپریل بروز بدھ صبح نو بجے شاہی مسجد ، گاڑی بان محلہ میں … Read more