3 سالہ بیٹی کی ختنہ کرنے پر ماں کو ملی 11 سال کی سزا

لندن: برطانیہ کی ایک عدالت نے خاتون کو 3 سال کی بچی کا ختنہ کرنے کیلئے 11 سال کی جیل کی سزا سنائی ہے ۔ کورٹ نے اسے غیر قدرتی ظلم کے زمرہ میں رکھتے ہوئے کہا کہ گھر میں بچی کے ساتھ یہ ظلم ہوا ، جہاں اسے خود کو سب سے محفوظ محسوس کرنا چاہئے تھا ۔ بتا دیں کہ برطانیہ میں پہلی بار کسی شخص کو ختنہ کرنے کیلئے جیل کی سزا سنائی گئی ہے ۔ یہ بھی بتا دیں ایف جی ایم (خواتین کا ختنہ) بھی بچوں کے ساتھ جنسی استحصال کی ہی ایک شکل ہے ۔

#Britain #Chiled #Khatna #UrduNews #London #Female genital mutilation (FGM)

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading