بیسٹ ٹوائلٹ پیپر سرچ کیجئے ، گوگل دکھائے گا پاکستان کا جھنڈا

نئی دہلی:گوگل امیج سرچ میں آپ اگر بیسٹ ٹوائلٹ پیپر ان دی ورلڈ ( دنیا میں سب سے اچھا ٹوائلٹ پیپر ) سرچ کریں گے ، تو آپ کو شروعاتی نتائج میں پاکستان کا جھنڈا نظر آئے گا۔ سوشل میڈیا پر لوگوں نے گوگل کے ریزلٹس کا اسکرین شاٹ ٹویٹ کیا ہے۔ٹویٹر پر بیسٹ ٹوائلٹ پیپر ان دی ورلڈ ہیش ٹیگ ٹرینڈ میں بھی رہا۔ اس سلسلہ میں گوگل کا دعوی ہے کہ ان کی جانب سے ریزلٹس سے کوئی چھیڑچھاڑ نہیں ہوتی۔ اس سے پہلے بھکاری سرچ کرنے پر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی تصویر سامنے آتی تھی۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading