3 سالہ بیٹی کی ختنہ کرنے پر ماں کو ملی 11 سال کی سزا

لندن: برطانیہ کی ایک عدالت نے خاتون کو 3 سال کی بچی کا ختنہ کرنے کیلئے 11 سال کی جیل کی سزا سنائی ہے ۔ کورٹ نے اسے غیر قدرتی ظلم کے زمرہ میں رکھتے ہوئے کہا کہ گھر میں بچی کے ساتھ یہ ظلم ہوا ، جہاں اسے خود کو سب سے محفوظ محسوس … Read more