رافیل سے خائف مودی نے سی بی آئی سربراہ کو ہٹادیا:راہول
کوٹا (راجستھان)، 25 اکٹوبر ۔صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے سی بی آئی سربراہ کو رات 1 بجے ہٹا دیا کیونکہ وہ خائف تھے کہ ایجنسی رافیل لڑاکا جٹ طیارہ معاملت کی تحقیقات شروع کرنے جارہی ہے۔ حکومت کے خلاف اپنی مہم کو مہیلا کانگریس تک لیجاتے ہوئے راہول … Read more