نوہیرا شیخ کی مشکلات بڑھیں’ سپریم کورٹ نے کی رٹ پٹیشن خارج

نئی دہلی : آج سپریم کورٹ نے ہیرا گولڈ ڈائریکٹر سی ای او نوہیرا شیخ کے وکیل کی جانب سے دائر کردہ رٹ پٹیشن خارج کردی جس میں انھوں نے درخواست کی تھی کہ نوہیرا شیخ کے خلاف درج تمام مقدمات کو یکجا کرکے ایک ہی مقدمہ چلایا جائے اور کسی ایک تفتیشی ٹیم ہی … Read more

ویڈیو : ہیرا گولڈ اور نوہیرا شیخ کی حقیقت: ایڈوکیٹ فیض سید کا ویڈیو

اورنگ آباد: اسلامک ریسرچ سینٹر کے بانی و صدر جناب ایڈوکیٹ فیض سید نے اپنے ایک لکچر میں ہیرا گولڈ سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں بتایا کہ کوئی بھی اسکیم میں انویسٹ کرنے سے پہلے پوری طرح جانچ پڑتال کرلیں اور صرف منافع ہی منافع کی نیت نہ رکھی جائے. ورنہ جب … Read more

ہیرا گولڈ ڈائریکٹر نوہیرا شیخ کو 22 نومبر تک عدالتی تحویل

ممبئی: آج ممبئی سیشن کورٹ نے ہیرا گولڈ ڈائریکٹر و سی ای او نوہیرا شیخ کو 22 نومبر 2018 تک عدالتی تحویل دے دی. تھانہ ای او ڈبلیو کو بھی اس معاملہ میں Transit Remand ملی ہے. کیونکہ تھانہ ضلع کے بھی انویسٹرس نے نوہیرا شیخ کے خلاف شکایت درج کرائی تھی کہ ان کا … Read more

ہیرا گولڈ انویسٹرس کو نفع کی عدم ادائیگی کیلئے جی ایس ٹی اور نوٹ بندی ذمہ دار

ممبئی، 8 نومبر: سرمایہ کاری فرم ہیرا گولڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر نوہیرا شیخ نے سرمایہ کاروں کو منافع کی عدم ادائیگی کے لئے اشیاء اور خدمات ٹیکس (جی ایس ایس) کو وجہ بتایا. ممبئی سے 150 سے زیادہ افراد کی پولس میں شکایت کے بعد ہیرا گولڈ کی "آپا” نوہیرا شیخ کو گرفتار کیا گیا … Read more

ہیرا گولڈ کی ڈائریکٹر نوہیرا شیخ کو مشروط ضمانت

حیدرآباد: 24 اکتوبر. آج حیدرآباد کی نامپلی میٹروپولیٹین سیشن کورٹ نے ہیرا گولڈ کی مینیجنگ ڈائریکٹر نوہیرا شیخ کو مشروط ضمانت دےدی. لیکن عدالت نے انھیں 5 کروڑ روپے بطور ڈپازٹ جمع کرنے کا حکم دیا. عدالت نے ان کی غیرملکی سفر پر پابندی بھی عائد کی ہے. آج شام دیر گئے یہ فیصلہ آیا. … Read more