”دل والے دلہنیا لے جائیں گے“23سال مکمل‘دیکھے کچھ یادگار تصاویرجو آپ نے ابھی تک نہیں دیکھی

ممبئی:19اکتوبر ۔”دل والے دلہنیا لے جائیںگے “سوپرڈوبر ہٹ لواسٹوری وفیملی فلم کے آج 19اکتوبر کو 23سال مکمل ہوچکے ہیں۔جبکہ ”کچھ کچھ ہوتاہے“ کو بھی آج 20سال مکمل ہوچکے ہیں۔شاہ رخ خان اور کاجول کی بے مثال جوڑی نے یہ دونوں فلمیں ہندوستانی سینما کو دی ہےں ۔ ”دل والے دلہنیا لے جائیںگے “ نے سب سے زیادہ سینماگھر میں جاری رہنے کا ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کیا ہے ۔آج بھی یہ فلم لوگوں کے دلوں پرراج کرتی ہے۔اسی فلم کی شوٹنگ کی کچھ یادگار اور آپ نے ابھی تک جو تصویریںنہیں دیکھی ہیں وہ آج دیکھیں ۔یقینا آپ کی یادیںتازہ ہوجائیں گی ۔
dc-600x365_201810147325.jpg
ddlj-storypick-600x358_201810147326.jpg
blu_201810147328
bl_201810147327

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading