ڈانس سیکھنے آئی لڑکیوں کو بد کاری میں دھکیلنے کا الزام , خاتون کوریوگرافر گرفتار

ممبئی پولیس نے بالی ووڈ کی ایک خاتون کوریوگرافر کو گرفتار کیا ہے۔ کوریوگرافر پر ڈانس سیکھنے آئی لڑکیوں کو بد کاری میں دھکیلنے کا الزام ہے۔ اینگس ہیملٹن نام کی اس کوریوفرافر سے پولیس پوچھ گچھ کر رہی ہے۔پولیس کے مطابق اینگس ممبئی میں ہی ڈانس کلاسز چلاتی ہے۔ اس کے علاوہ بالی ووڈ میں بھی ڈانس سکھاتی ہے۔ جہاں وہ ڈانس سکھاتی ہے وہاں لڑکیوں کو کانسرٹ کے نام پر غیر ملک بھیجتی ہے اور ان سےبدکاری کا دھندہ کراتی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کئی لڑکیاں اس کوریوگرافر کی شکار بن چکی ہیں۔ پولیس لڑکیوں کی بھی جانکار تلاش کر رہی ہے،

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading