شاہ رخ خان کی ’زیرو‘ کا ٹریلر آؤٹ، 21 دسمبر کو ریلیز ہوگی فلم
زیرو Zero کے ٹریلر میں شاہ رخ خان ایک بونے شخص بووا سنگھ کے کردار میں نظر آ رہے ہیں۔ ٹریلر کے مناظر دیکھ کر لگتا ہے کہ بووا سنگھ کو قدم قدم پر احساس دلایا جاتا ہے کہ اس کا قد کم ہے اس لئے وہ کمتر ہے۔ سپر اسٹار شاہ رخ خان آج … Read more