پیغمبر اسلام ﷺ کے بارے میں توہین آمیز ویڈیو بنانے پر شدید احتجاج کے بعد گستاخ رسول راجہ سنگھ کی گرفتاری

حیدرآباد میں ساؤتھ زون ڈی سی پی کے دفتر میں اس کے خلاف احتجاج شروع ہوا اور اس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ #Video | Hyderabad Police arrest BJP MLA Raja Singh for his alleged offensive comments against Prophet Muhammad pic.twitter.com/j0Sh1pWrDR — NDTV (@ndtv) August 23, 2022 بی جے پی کے متنازعہ … Read more

راجہ سنگھ کی رسول اللہ ﷺ پر ہرزہ سرائی

کچھ گھنٹے قبل تیلنگانہ کے بی جے پی کے ایم ایل اے راجہ سنگھ نے رسول اللہ ﷺ کی شان اقدس میں تاریخ کی اب تک کی سب سے توہین آمیز گستاخی کی ہے جس کو دہرانے کے لیے نہ قلم میں ہمت ہے اور نہ زبان میں طاقت اور نہ ہی کان میں سکت … Read more

75 سال کی عمر میں تیسری شادی اور باپ بننے والے شخص کی صحت کا راز کیا ہے؟

دائیں جانب دل، ایک گردہ اور وہ بھی ساخت میں چھوٹا، پھر بھی صحت مند اتنے کہ 74 سال کی عمر میں 18 سالہ لڑکی سے تیسری شادی کی اور اس کے اگلے سال ایک صحت مند بیٹا بھی پیدا کیا۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے اس شخص … Read more

ہانڈی توڑنے کے دوران گر کر نوجوان فوت

ممبئی: 22.اگست۔ ممبئی میں دہی ہانڈی توڑنے گئے 24 سالہ نوجوان کی موت ہوگئی۔ دہی ہانڈی تہوار کے دوران ویلے پارلے کے شیو شمبھو گووندا دستی کا سندیش دلوی ساتویں تہہ سے نیچے گر گئے۔ بعد ازاں سرکاری کوپر ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔ لیکن … Read more

‘یہ عمران خان کو گرفتار نہیں کر سکتے، اگر کریں گے تو پورے پاکستان میں جنگ شروع ہو جائے گی‘

آپ دونوں نے کانفیڈینس کے ساتھ بولنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا تو ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔’ یہ اور ایسے بہت سے جملے میرے قریب کھڑی ایک خاتون اپنے بچوں کو سمجھا رہی تھیں۔ پھر انھوں نے ان دو کم عمر بچوں کو مقامی ٹی وی رپورٹر کے پاس بھیجا جو مختلف … Read more

غزہ جنگ بندی پر بات چیت کے لیے اسرائیلی انٹیلی جنس چیف کا دورہ مصر

مصری داخلی سلامتی کے ادارے’شن بیٹ‘ کے سربراہ مصر کے دورے پرپہنچے ہیں جہاں وہ مصری حکام سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ’العربیہ‘ کے ذرائع نے اتوار کے روز اسرائیلی شن بیٹ سکیورٹی سروس کے سربراہ کی مصر آمد کی تصدیق کی … Read more

بیروزگاروں کی ماہانہ 5ہزارروپئے بیروزگاری الاؤنس شروع کیا جائے: ایکناتھ کھڑسے ریاستی حکومت میں خالی آسامیاں جلدپر کی جائیں: ششی کانت شندے

وقفہئ سوالات کے دوران این سی پی کے ممبرانِ اسمبلی نے حکومت کوآڑے ہاتھوں لیا ممبئی: ریاست میں ایمپلائمنٹ ایکسچینج تقریباً بند ہوچکے ہیں۔ایمپلائمنٹ ایکسچینج میں پہلے روزگار کے مواقع دستیاب ہوتے تھے جو اب نہیں ہورہے ہیں۔ اسی طرح ریاست کے پڑھے لکھے بیروزگاروں کو پہلے بیروزگاری الاؤنس ملتا تھا جو اب ریاستی حکومت … Read more

کسان خودکشی معاملے میں ریاستی حکومت کے خلاف مقدمہ درج کیا جانا چاہئے: ناناپٹولے

ای ڈی آر ایف کے قوانین پرانے ہوچکے ہیں، کسانوں کو مناسب مدددی جائے ممبئی:موسلا دھار بارش کی وجہ سے ودربھ اور مراٹھواڑہ سمیت ریاست کے کئی حصوں میں زراعت کو بھاری نقصان پہنچا ہے، ایسے میں ریاست میں فوری طور پرگیلی خشک سالی کا اعلان کرنے کی ضرورت ہے۔یہ مطالبہ کانگریس کے ریاستی صدر … Read more

ناندیڑ:ماں کے انتقال کے چند گھنٹوں بعد بیٹا بھی چل بسا،دونوں جنازوں کی نماز ایک ساتھ ادا کی گئی

ناندیڑ:22. (ورق تازہ نیوز)بہت رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہیکہ آج پیر کی علی الصباح معمر والدہ کے انتقال کے چند ہی گھنٹوں بعد جوان بیٹے کا بھی انتقال ہوگیا ۔اس دردناک واقعہ کی تفصیل یوں ہیکہ ناندیڑ کے گاولی پوری نزد ریلوے اسٹیشن ناندیڑ کی ساکن 65 سالہ وسیمہ بیگم زوجہ … Read more

امت شاہ کے جوتے اٹھا کر دوڑے تلنگانہ بی جے پی صدر، ویڈیو وائرل

تلنگانہ بی جے پی صدر بندی سنجے کمار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔اس ویڈیو میں وہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے جوتے اپنے ہاتھ میں لے کر دوڑتے اور پھر ان کے پیروں کے پاس رکھتے نظر آ رہے ہیں۔ بندی سنجے کمار رکن پارلیمنٹ بھی ہیں، … Read more

حکومت سے بڑی ہے تنظیم‘‘، کیشو پرساد موریہ کے ٹوئٹ سے یوپی کی سیاست میں ہلچل

لکھنؤ:اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کے ایک لائن والے ٹوئٹ نے ریاست کے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ موریہ نے اتوار کو ٹوئٹ کیا، "تنظیم حکومت سے بڑی ہے۔ حالانکہ ٹوئٹ میں کسی خاص واقعے کا ذکر نہیں کیا گیا، لیکن اس ٹوئٹ نے قیاس آرائیوں کو ہوا دے … Read more

گجرات الیکشن: بی جے پی کی بڑھی مشکل، شنکر سنگھ واگھیلا نے بنائی نئی پارٹی

احمد آباد:تجربہ کار سیاست دان اور گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ شنکر سنگھ واگھیلا نے اتوار کو اپنی نئی پارٹی پرجا شکتی ڈیموکریٹک پارٹی کے قیام کا اعلان کیا۔ انہوں یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ گجرات انتخابات "پوری طاقت” کے ساتھ لڑیں گے، واگھیلا نے مزید کہا کہ ان کی پارٹی بی … Read more

"بیوی کی بہن – سالی

بقلم: محمد سالک شفیق ہالائ ایک بات یاد رکھیں کہ ایک غیرت مند، باشعور، عزت دار اور باحیا مرد ہمیشہ اپنی بیوی کی بہنوں (سالیوں) سے تعلقات میں اجتناب کرے گا۔ اسی طرح ایک غیرت مند، عزت دار شرم و حیا والی لڑکی ہمیشہ اپنے بہنوئ سے پردہ کرے گی۔ لیکن میں بڑے افسوس کے … Read more

آر ایس ایس پر فلم اور ویب سیریزجلد، مجھے لگا کہ اس تنظیم نے گاندھی کو مارا ہے:وجیندر پرساد

اگر آر ایس ایس نہ ہوتا…تو کشمیر نہ ہوتا….پاکستان میں ضم ہو جاتا…اور پھر لاکھوں ہندو مارے جاتے…یہ بات ہے بلاک بسٹر فلموں باہوبلی اور آر آر آر کے مصنف ایس ایس راجامولی کے والد وجیندر پرساد نے کہی۔ درحقیقت، حال ہی میں پرساد نے وجئے واڑہ میں منعقدہ آر ایس ایس کے قومی ایگزیکٹو … Read more

مافیا ڈان اقبال کاسکر سینے میں درد کی شکایت کے بعد جے جے اسپتال میں داخل

ممبئی: انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کاسکر کے جیل میں مقید چھوٹے بھائی اقبال کاسکر کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد جنوبی ممبئی کے سرکاری جے جے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں ان کی طبعیت فی الحال ٹھیک بتائی جا رہی ہے، تھانے سنٹرل جیل کے جیل سپرنٹنڈنٹ ہرشد اہیر نے … Read more

بریکینگ نیوز : ناندیڑ کے ایک ہی خاندان کے پانچ مسلم نوجوانوں کی قندھار کے تالاب میں ڈوب کر موت

ناندیڑ:21. اگست ۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑ شہر کے دیگلور ناکہ علاقے کے اقبال نگر کے کچھ نوجوان قندھار کی جگ تونگ جھیل میں کھانے کے برتن دھونے کیلئے ایک نوجوان گیا تھا جس کا پاوں پھسل جس کو بچانے کیلئے دیگر افراد بھی تالاب میں اترے مگر سب ڈوب گئے۔ جس کی وجہہ سے پانچ افراد … Read more

اب اسٹیشن کے ریلوے ٹکٹ کاؤنٹر کو بند کرکے خانگی ایجنسی کو دینے کا منصوبہ

نئی دہلی:21.اگست۔(ورق تازہ نیوز)اگرچہ حکومت ریلوے کی نجکاری سے انکار کر رہی ہے لیکن بہت سے نظام آہستہ آہستہ نجی ہاتھوں میں دیئے جا رہے ہیں۔ اب ایک اور ٹکٹ ریزرویشن سسٹم کو شامل کرنے کا امکان ہے۔ ریزرویشن سسٹم میں تبدیلی کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ بحث شروع ہو گئی ہے کہ … Read more

امریکی شہریوں کے سر قلم کرنے والے ‘داعش’ کے رُکن کو عمر قید کی سزا

امریکہ کی وفاقی عدالت نے شام اور عراق میں امریکی شہریوں اور ایڈ ورکرز کے اغوا اور اُن کے سر قلم کرنے میں ملوث داعش کے سیل ‘دی بیٹلز’ کے ایک رُکن کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ ورجینیا میں وفاقی عدالت کے جج ٹی ایس ایلس نے شدت پسند تنظیم’ داعش’ کے … Read more

بلقیس بانو جیتے جی ایک نہیں دو بار مر گئی

دنیا کے کسی مہذب سماج میں یہ ممکن نہیں جس کو پچھلے ہفتے گجرات میں ممکن بنا دیا گیا۔ ظاہر ہے کہ آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ میرا اشارہ بلقیس بانو معاملے سے ہے۔ 15 اگست یعنی یومِ آزادی کے موقع پر ہر ہندوستانی آزادی کی خوشیاں مناتا ہے۔ اس سال تو آزادی … Read more

لال سنگھ چڈھا: کیا عامر خان کی فلم فلاپ ہو گئی؟

عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ اور اکشے کمار کی فلم ’رکشا بندھن‘ رواں ماہ 11 تاریخ کو ریلیز ہوئیں۔بڑی سٹار کاسٹ والی ان دونوں فلموں سے باکس آفس کو بہت زیادہ توقعات تھیں لیکن دونوں فلمیں فلم بینوں پر کچھ اچھا تاثر نہیں قائم کر سکیں اور دونوں ہی پہلے دن سے ناظرین … Read more

الحمداللہ امسال بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع ہوگا

بھوپال : کورونا قہر کے سبب دو سال بعد بھوپال کے عالمی تبلیغی اجتماع کے انعقاد کی راہیں ہموار ہو گئیں ہیں ۔عالمی تبلیغی اجتماع جس پر کورونا قہر کے سبب دو سال سے پابندی عائد تھی، امسال حالات سازگار ہونے کے بعد بھوپال ضلع انتظامیہ و محکمہ پولیس نے عالمی تبلیغی اجتماع کے انعقاد … Read more

حجاب تنازعہ کے بعد منگلور یونیورسٹی سے ملحقہ کالجوں سے16 فیصد سے زائد مسلم طالبات نے ٹی سی واپس لی

بنگلورو:کرناٹک میں حجاب تنازعہ شروع ہونے کے بعد مسلم طالبات کو اپنے پسندیدہ کالجوں میں پڑھنا مشکل ہو رہا ہے۔ کالجوں میں طالبات کے حجاب پہن کر کلاس میں جانے پر پیدا تنازعہ کا اثر ان کی پڑھائی پر صاف دکھائی دینے لگا ہے۔ کئی طالبات نے حجاب کے ساتھ کلاس کرنے کی ضد بھی … Read more

ایشیا کپ سے پاکستانی تیز گیندباز شاہین آفریدی باہر

ایشیا کپ شروع ہونے میں چند ہی روز باقی رہ گئے ہیں، ایسے میں پاکستانی ٹیم کو ایک بری خبر ملی ہے۔ تیز گیندباز شاہین آفریدی چوٹ کی وجہ سے ایشیا کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ یہ پاکستانی ٹیم کے لیے زوردار جھٹکا ہے کیونکہ وہ ٹیم میں تیز گیندبازی کی ریڑھ تصور کیے … Read more

دوبچّوں کے باپ مصری کی فیس بُک پربراہ راست خودکشی

قاہرہ :مصر میں وراثت کی تقسیم میں ماموؤں کے ظلم وزیادتی سے تنگ 31 سالہ شخص نے دوزہریلی گولیاں نگل کراپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے۔اس نے فیس بُک پراپنی خودکشی کو لائیواسٹریم کیا ہے۔مصری میڈیا نے اس شخص کی شناخت عمروزاید کے نام سے کی ہے۔ اس نے ایلومینیم فاسفائیڈ کی دو گولیاں نگل … Read more

ناندیڑ:نابینا جوڑے کی بیٹی کاقاتل حقیقی چچا نکلا

ناندیڑ:20اگست(ورق تازہ نیوز) شہر کے تہرا نگر علاقے میں ایک نابینا جوڑے کی آنکھوں کا سہارا بننے والی چھ سالہ بچی کو اغوا کر لیا گیا اور اس کی لاش ندی سے ملی۔ اس معاملے میں پولیس نے لڑکی کے چچا کو ہتھکڑیاں لگا دی ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ چچا نے ننھی بچی کو … Read more

ناندیڑ:دس ماہ کے عرصہ میں والد ‘والدہ اوراب بھائی کی موت

اردھا پور:(ناندیڑ) 20اگست(ورق تازہ نیوز)مدکھیڑ تعلقہ کے مینڈکا کے کورے بینواڈ خاندان نے دن رات کام کرکے ترقی کی ہے۔ اس خاندان نے ہمیشہ معاشرے کو سمت دینے کا کام کیا۔ لیکن پہلے المناک واقعے سے سنبھلتے ہوئے دوسری بار بھی غم ایک ہی خبر آتی ہے اور اس سے پہلے کہ دونوں واقعات سے … Read more

صومالیہ میں ممبئی جیسا دہشت گردانہ حملہ ٗ ہوٹل حیات میں اندھادھند فائرئنگ ٗ12/افراد ہلاک

موغادیشو :صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ممبئی جیسا بڑا دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔ موغادیشو کے ہوٹل حیات میں گھس کر دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کی ہے۔ اس حادثے میں اب تک 12 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ 15 سے زائد افراد زخمی بتائے جارہے ہیں۔ بندوق برداروں نے حیات … Read more

آرے بچاؤ ‘کے لیے تھانے میں وزیراعلیٰ کے گھرکے سامنے احتجاج کیا جائے گا: سمیر ورتک

’ ریاستی کانگریس کا شعبہ ماحولیات ’آرے بچاؤ، ماحولیات بچاؤ‘ کے لیے میدان میں ؎ممبئی:ممبئی کا پھیپھڑا کہاجانے والا آرے جنگل مستقبل میں بھی جنگل ہی رہے اور آرے میں تعمیرہونے والا میٹرو کارشیڈ منسوخ کرنے کے لیے مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے شعبہ ماحولیات کی جانب سے تھانے میں وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے کی رہائش … Read more