بی جے پی لیڈر جیہ لکشمی دھوکہ دہی اور جعلسازی کے الزام میں گرفتار
چینائی:21/ فروری ( ایجنسیز) بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن عاملہ اور اداکارہ جیہ لکشمی کو تاملناڈو کی ترومنگلم پولیس نے ایگمور عدالت کے حکم پر دھوکہ دہی اور جعلسازی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔یہ گرفتاری گیت کار اسنیہن کے لگائے گئے الزامات پر عمل آئی جس نے دعویٰ کیا کہ جیہ لکشمی اپنے ٹرسٹ، … Read more