دینی و عصری درسگاہ مدرسہ عربیہ ترتیل القرآن دیگلور* کا 22بائیس واں پر وقارجلسہ سالانہ وتکمیل حفظ قرآن مجید ودستار بندی حفاظ کرام

_ولیوں اور ابدالوں کا علاقہ اور بزرگان دین کا فیض یافتہ علاقہ شہر دیگلور_ کے دامن میں24 سالہ قدیم *دینی و عصری درسگاہ مدرسہ عربیہ ترتیل القرآن دیگلور* کا 22بائیسواں پر وقارجلسہ سالانہ وتکمیل حفظ قرآن مجید ودستار بندی حفاظ کرام *بتاریخ21فروری2024ءبمطابق 10شعبان المعظم1445ھ بروز بدھ متصلا بعد نماز مغرب بمقام* _روبرو بنگلہ والی مسجد ضیاء چوک دیگلور_ انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے،
*زیر صدارت وخصوصی بیان* حضرت مولانا مفتی سید محمد حذیفہ صاحب قاسمی زید مجدہم ناظم عمومی جمعیت علماء مہاراشٹر
استاذ مدرسہ عربیہ سراج العلوم
صدر انجمن احیائے سنت بھیونڈی
جنرل سیکریٹری الصدیق ایجوکیشن سوسائٹی ممبئی اوردیگر مشاہیر علماء کرام اور مقامی علماء کرام کی تشریف آوری ہونے جارہی ہے۔اس لئے تمام احباب سے خصوصی گزارش ہے کہ اس جلسہ میں وقت کی سخت گیر تنگی وقلت کو خاطر خواہ ملحوظ رکھتے ہوئے جلسہ گاہ میں تشریف باسعادت فرماکر مشاہیر علماء کرام کے ایمان افروز بیانات سے مستفید ہو

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading