امبڑ میں کرفیو نافذ : اورنگ باد، جالنہ، بیڑ ضلع میں انٹرنیٹ سروس اور ایس ٹی خدمات بند

مراٹھا احتجاج: اورنگ باد، جالنا، بیڈ ضلع میں انٹرنیٹ سروس بند؛ ایس ٹی خدمات بھی بند رہیں گی۔ منوج جارنگے احتجاج: اورنگ آباد، جالنا اور بیڈ اضلاع میں انٹرنیٹ سروس 10 گھنٹے کے لیے بند رہے گی۔ منوج جارنگے کے ساتھیوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا، کل 5 افراد کو حراست میں لے لیا … Read more

22 سال بعد اہم سیمی کارکن کو گرفتار کرلیاگیا

نئی دہلی: ممنوعہ سیمی کا سرگرم اہم کارکن اور اس کے میگزین اسلامک مؤمنٹ (اردو ورژن) جس سے مبینہ طور پر کئی معصوم مسلم نوجوانوں کو تلقین کی جاتی تھی اسے دہلی پولیس کی خصوصی سل نے مہاراشٹرا سے 22 سال بعد حراست میں لے لیا۔ مبینہ دہشت گرد کی نشاندہی حنیف شیخ (47)‘ کی … Read more

بھگوا لو ٹراپ: ایک اور مسلم لڑکی نے ہندو بوائے فرینڈ سے شادی کرکے سناتن دھرم اپنالیا

لکھنؤ: اترپردیش کے شہر رائے بریلی سے تعلق رکھنے والی منتشا نامی مسلم لڑکی نے سناتھن دھرم اپناکر مانسی بن گئی۔ یہ مسلم لڑکی نہ صرف ہندو مذہب اپنالیا بلکہ اپنے ہندو بوائے فرینڈ سے مندر میں شادی بھی کرلی اورسناتھن دھرم اپنالیا۔ یہ لڑکی کا کہنا ہے اس کو سناتن دھرم سے تعلق رکھنے … Read more

ہریانہ میں این ایل ڈی کے ریاستی صدر نفے سنگھ راٹھی کا قتل، حملہ آوروں کی اندھادھند فائرنگ

چنڈی گڑھ: انڈین نیشنل لوک دل کے ریاستی صدر اور سابق رکن اسمبلی نفے سنگھ راٹھی کو ہریانہ کے بہادر گڑھ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ حملہ آوروں نے جس وقت نفے سنگھ پر فائرنگ کی، وہ اپنی گاڑی میں موجود تھے۔ واقعہ میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جن … Read more

سعودی عرب: کیا اقامہ ختم ہونے پر گرفتاری ہو گی؟

ایک سعودی وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب میں زائد المیعاد اقامہ یا رہائشی اجازت نامہ رکھنا گرفتاری کی وجہ نہیں ہے۔ وکیل زیاد الشلان نے ٹک ٹاک ویڈیو میں کہا، "ایک پولیس اہلکار کو اقامہ ختم ہونے کی بنا پر کسی غیر ملکی باشندے کو گرفتار کرنے کا اختیار نہیں ہے۔”انہوں نے … Read more

غزہ: 2 ماہ کا معصوم بچہ غذائی قلت کے باعث انتقال کر گیا

غزہ: غزہ شہر کے الشفاء اسپتال میں 2 ماہ کا معصوم بچہ غذائی قلت کے باعث انتقال کر گیا ہے۔وفا نیوز ایجنسی کے مطابق محمود فتوح نامی بچے کی موت اس وقت ہوئی جب اس کے لیے دودھ اور بنیادی سامان نہ مل سکا۔ ایک پیرامیڈیک (جس نے بچے کے والدین کی ہسپتال لانے میں … Read more

یو پی: کوشامبی کی پٹاخہ فیکٹری میں خوفناک دھماکہ، زبردست آتشزدگی، 4 افراد ہلاک

کوشامبی: اتر پردیش کے کوشامبی میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے بعد لگنے والی آگ میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افراد شدید جھلس گئے ہیں۔ زخمیوں کو ایمبولینس کی مدد سے ضلع اسپتال مانجھن پور بھیجا گیا ہے، جہاں کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی … Read more

مہاراشٹر میں اگلے پانچ دنوں تک بارش کا امکان، ‘ان’ ریاستوں میں بھی الرٹ جاری

ممبئی:24/ فروری ۔( ورقِ تازہ نیوز)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ چند روز میں ریاست اور ملک کے موسم میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔ آئی ایم ڈی نے اگلے پانچ دنوں میں ملک کے کئی حصوں میں کم از کم درجہ حرارت میں کوئی خاص تبدیلی کی پیش گوئی کی … Read more

حج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے لیے سنگین نتائج مرتب

ریاض: سعودی عرب نے زائرین اور رہائشیوں کو بغیر اجازت حج میں شرکت سے خبردار کیا ہے۔ سعودی عرب نے زائرین اور رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آئندہ حج سیزن 2024 میں ضروری اجازت نامے حاصل کیے بغیر شرکت نہ کریں۔اس نظام کی ہموار کارروائی کو یقینی بنانے اور ممکنہ خلاف ورزیوں کو … Read more

تین نئے مجرمانہ قانون جولائی ماہ سے نافذ ہوں گے ، وزارت داخلہ نے جاری کیا نوٹیفکیشن

ہندوستان میں مجرمانہ نظام انصاف کو پوری طرح سے بدلنے کے لیے یکم جولائی کو تین نئے قوانین نافذ کیے جائیں گے۔ یہ تینوں قوانین ’بھارتیہ نیائے سنہیتا‘ (انڈین جیوڈیشیل کوڈ)، ’بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہیتا‘ (انڈین سٹیزن سیکورٹی کوڈ) اور ’بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم‘ (انڈین ایویڈنس ایکٹ) ہیں۔ ان تینوں ہی قوانین کو گزشتہ سال 21 … Read more

کیا وزیر اعظم مودی فاشسٹ ہیں؟، آرٹیفیشل انٹلیجنس ٹول ’ جیمنی‘ کا حیرت انگیز جواب

حیدرآباد: مودی سرکار کا فاشسٹ چہرہ اب پوری دنیا میں عیاں ہو چکا ہے، حتیٰ کہ مصنوعی ذہانت والی ٹیکنالوجی بھی اس کی نشاندہی کرنے لگی ہے، مرکزی وزیراُس وقت چراغ پا ہوگئے جب ایک سوال کے جواب میں جیمنی نے بھی مودی کے چہرہ سے نقاب اُٹھادیا۔کسی سوال کا جواب حاصل کرنے اور تحریری … Read more

13 سالہ بچے کی ضد پر ماں باپ نے اُس کی شادی کردی (ویڈیو)

شادی کیلئے صحیح عمر کیا ہے اور کیا ہونی چاہیے اس پر بحث تیزی سے جاری ہے۔ حالانکہ سب کی رائے مختلف ہے۔ بہت سے معاشرے ایسے ہیں جو اپنی پرانی روایات کے مطابق شادی کی عمر اور رسومات کا فیصلہ کرتے ہیں۔شادی کیلئے صحیح عمر کیا ہے اور کیا ہونی چاہیے اس پر بحث … Read more

اردھا پور میں سہ روزہ فہم قرآن اجتماع

اردھا پور ۔( راست) قرآن مجید ہر زمانے میں خصوصا مسلمانوں کے لیے اپنے اندر رہنمائی کا سامان رکھتاہے،گذری اقوام عالم کے حالات اور عبرت آموز واقعات اہل ایمان کے سامنے رکھتا ہے تاکہ ان سے نصیحت حاصل کی جائے ،ان خیالات کا اظہار نقیب مشرقی ریجن مہاراشٹر مولانا محمّد مشتاق فلاحی نے سہ روزہ … Read more

دارالعلوم دیوبند کو نوٹس کیوں؟ شکیل رشید ( ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز)

دارالعلوم دیوبند کو ایک فتویٰ پر نوٹس دیاگیا ہے ۔ نوٹس کا دینا اور دارالعلوم دیوبند تو ایک بہانہ ہے اصل میں ساری مسلم قوم ، اس کے ادارے اور اس کےآثار نشانے پر ہیں ۔ اور ذرا ذرا سی بات پر نوٹس ، پولس ، کارروائی ،تلاشیاں ، سروے اور نہ جانے کیا کیا … Read more

ہلدوانی کے متاثرین میں رقم کی تقسیم ،حید آباد کے سلمان اور ایوب انکم ٹیکس کے سپرد

حیدرآباد: ایچ وائی سی تنظیم کے دوافراد کوہلدوانی میں گرفتار کرتے ہوئے انہیں انکم ٹیکس عہدیداروں کے حوالے کردیاگیا۔ یہاں موصولہ اطلاع کے بموجب ضلع ہلدوانی میں دینی مدرسہ کو مسمار کرنے کے بعدتشددپھوٹ پڑا تھا۔اس فساد میں مسلمان شدید متاثر ہوئے ہیں ایچ وائی سی کے دوافراد جن کا تعلق شہر حیدرآباد کے ہمایوں … Read more

بریکینگ نیوز: اشوک چوہان کی موجودگی میں ناندیڑ کے 55 سابقہ کانگریسی کارپوریٹرس کی بی جے پی میں شمولیت

ناندیڑ:24/. فروری ۔( ورقِ تازہ نیوز) کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر اشوک راؤ چوہان کی بی جے پی میں شمولیت کے بعد حسب توقع ناندیڑ شہر میں کانگریس پارٹی کے تقریباً 55 سے زاید ہندو اور دلت کارپوریٹرس نے اج باظابطہ بھ جے پی میں اپنے قائد اشوک چوہان کی موجودگی میں شمولیت اختیار کرلی … Read more

بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کے قصوروار کو گجرات ہائی کورٹ نے دی 10 دنوں کی پیرول

کورٹ میں گزشتہ ہفتہ رمیش چاندنا نے عرضی داخل کر پیرول کا مطالبہ کیا تھا۔ دراصل چاندنا کے بھانجے کی پانچ مارچ کو شادی ہے، جس میں وہ شرکت کی خواہش رکھتا ہے۔ اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے چاندنا نے عرضی داخل کر پیرول کا مطالبہ کیا تھا۔ جسٹس دیویش جوشی نے چاندنا کے … Read more

لوک سبھا انتخاب 2024: دہلی میں کانگریس اور عآپ اتنی سیٹوں پر الیکشن لڑے گی، مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان

نئی دہلی: لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہیں۔ سیٹ شیئرنگ کو لے کر این ڈی اے اور انڈیا اتحاد کی پارٹیوں میں تبادلہ خیال کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس درمیان دہلی میں انڈیا اتحاد نے سیٹوں کی تقسیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ہفتہ کے … Read more

غیر استعمال شدہ انٹرنیٹ بینڈویتھ سے آپ بھی ہزاروں کما سکتے ہیں : یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ڈیجیٹل دور میں، جہاں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی بجلی کی طرح ضروری ہے، ہم میں سے زیادہ تر کے پاس "ہماری غیر استعمال شدہ انٹرنیٹ بینڈوتھ” سونے کی کان کی طرح پڑی ہوئی ہے – Grass، ایک جدید پلیٹ فارم ہے جو اس غیر استعمال شدہ وسائل کو غیر فعال آمدنی کے ایک مستحکم سلسلے میں تبدیل … Read more

محبت کی پیشکش ٹھکرانے پر بطور انتقام پروفیسر کی فیملی کی تصاویر سے چھڑچھاڑ‘ طالبہ گرفتار

حیدرآباد: سٹی پولیس نے آئی اے ایس کوچنگ سنٹر کی گروپ ون کی ایک طالبہ کو گرفتار کرلیا ہے‘محبت کی پیشکش ٹھکرانے پر بطور انتقام اُس پر سنٹرکے ایک پروفیسر کے افرادخاندان جن میں ایک کمسن لڑکی بھی شامل ہے کی تصاویر کے ساتھ چھیڑچھاڑ کرتے ہوئے ان مسخ شدہ تصاویر کوفرضی اکاونٹ کے ذریعہ … Read more

دستبرداری کے کچھ ہی دیر بعد غزہ کے ناصر ہسپتال پر اسرائیل کا دوبارہ حملہ

فلسطینی انکلیو کی وزارتِ صحت نے بتایا کہ اسرائیلی افواج نے جمعرات کے روز غزہ کے سب سے بڑے فعال ہسپتال ناصر میڈیکل کمپلیکس سے دستبرداری کے کچھ ہی دیر بعد اس پر چھاپہ مارا۔عالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ خان یونس میں واقع ہسپتال نے چھاپے اور پھر ایک ہفتے کے اسرائیلی محاصرے … Read more

اشوک چوہان کی ناندیڑ آمد،،پہلے ہی دن بی جے پی دو حصوں میں تقسیم نظر آئی

ناندیڑ:23فروری ( ورق تازہ نیوز) کانگریس سے بھارتیہ جنتا پارٹی میں داخل ہونے اور راجیہ سبھا کے لیے بلامقابلہ منتخب ہونے کے بعد سابق وزیر اعلیٰ مسٹر اشوک راو چوہان آج جمعہ 23 فروری کودوپہر بارہ بجے کے بعد ناندیڑکے گروگوبندسنگھ جی ائیرپورٹ پہنچے اس وقت کانگریس پارٹی کے سینکڑوں عہدیداران اورکارکنان انکا استقبال کرنے … Read more

ویٹنگ لسٹ والے 10 ہزار سے زائد عازمین کو حج 2024 کے لیے ملی منظوری

نئی دہلی: حج کمیٹی آف انڈیا نے 2024 میں حج پر جانے کا انتظار کرنے والے تقریباً 34000 ہزار عازمین میں سے 10000 سے زائد عازمین کو منظوری دے دی ہے۔ حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او لیاقت علی آفاقی نے بتایا کہ قرعہ میں منتخب عازمین کے ذریعہ منسوخ کرائی گئی نشستوں … Read more

ممبئی:میراروڈ پولیس کا انکار،ٹی راجا کو ہائی کورٹ نے مشروط اجازت دے دی

ممبئی ،23فروری (ایجنسیز)ممبئی کے نواحی علاقے میراروڈبھائیندر شہر میں پولیس نے تلنگا کے بی جے پی ایم ایل اے ٹی راجا کو 2ٹ فروری کو ایک جلسہ کی اجازت نہیں دی ،لیکن آج بمبئی ہائی کورٹ نے انہیں مشروط دے دی ہے۔ واضح رہے کہ 22،جنوری 2024 کو اجودھیا میں رام۔مندر کے کھولے جانے کی … Read more

MPCC Urdu News 23 Feb 24

ایم وی اے کے درمیان سیٹ الاٹمنٹ پر کوئی اختلاف نہیں ہے ہمارا اصل مقصد بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنا ہے: نانا پٹولے اقتدار کے زور پر توڑ پھوڑ کی سیاست کے لیے ہمارا ایک ہتھوڑا ہی کافی ہوگا ناگپور:سیٹ الاٹمنٹ کو لے کر ایم وی اے میں کوئی اختلاف نہیں … Read more

نابالغ لڑکیوں کے جسم فروشی کا اڈہ چلانے والا بی جے پی لیڈر گرفتار

کولکتہ:غربی بنگال کے بی جے پی کے لیڈر سبیاساچی گھوش پر بھی مبینہ طور پر ایک ہوٹل میں نابالغ لڑکیوں کے جسم فروشی کا اڈہ چلانے کا الزام ہے۔ اس گرفتاری کے بعد حکمراں جماعت نے بی جے پی پرشدید تنقیدیں کی جارہی ہیں۔اس سے قبل خواتین کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات ٹی ایم … Read more

اسرائیلی وزیر اعظم نے جنگ کے بعد غزہ کیلئے پہلا سرکاری منصوبہ پیش کردیا

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے جنگ ختم ہونے کے بعد غزہ کے انتظامی امور کے حوالے سے پہلا سرکاری منصوبہ پیش کر دیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق سکیورٹی کابینہ کو پیش کیے گئے منصوبہ کے تحت مغربی اردن تک تمام علاقے کا سکیورٹی کنٹرول اسرائیل کے پاس ہوگا جس میں مقبوضہ مغربی … Read more

دارالعلوم اہلسنت محبوب یزدانی، سنی سرکل رابوڑی کا 26 واں ںسال انہ جشن دستار تزک و احتشام سے منایا گیا

دارالعلوم اہلسنت محبوب یزدانی، سنی سرکل رابوڑی کا 26 واں ںسالانہ جشن دستار تزک و احتشام سے منایا گیا تھانے (آفتاب شیخ) رابوڑی تھانہ میں واقع مسجد اشرفیہ میں بعد نماز عشاء دارلعلوم اہلسنت محبوب یزدانی، سنی سرکل کا 26واں سالانہ جشن دستار منعقد ہوا جسکی سرپرستی پیر طریقت حضور اشرف الصوفیاء علامہ مولانا الحاج … Read more