بریکینگ نیوز: سابقہ میئر عبدالستار کا کانگریس کمیٹی ناندیڑ شہر صدر کے طور پر انتخاب

ناندیڑ:21/ فروری ۔ (ورقِ تازہ نیوز)سابق میئر عبدالستار کا کانگریس کمیٹی ناندیڑ سٹی صدر کے طور پر انتخاب کیا گیا ہے ۔

آج دوپہر 2 بجے پارٹی دفتر نیا موندھا ناندیڑ میں پارٹی آبزرور اور کوآرڈینیٹر انتخاب کا باضابطہ اعلان کریں گے اور ایک مکتوب بھی دیں گے۔

واضح رہے کہ سابقہ شہر صدر امر راجورکر کی بی جے پی میں شمولیت کے بعد یہ عہدہ خالی تھا۔اور توقع کے مطابق اس عہدے پر۔ کسی مسلم لیڈر کا انتخاب یقینی تھآ ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading