Solapur news by MD MUSLIM KABIR

اردو مطالعہ کو فروغ دینے کے لیے اردو اسکولوں میں سفیر مطالعہ کی رہنمائی ۔۔ سولاپور(محمد مسلم کبیر)آج کتب بینی اور مطالعے کا شوق کم ہوتا جا رہا ہے۔مطالعہ کی تہذیب کو برقرار رکھتے ہوئے اس کو ہر ممکن انداز میں فروغ دینے کے لیے یونیسیف،ایس سی ای آر ٹی پونے،ریجنل اکیڈمی اتھارٹی سمبھاجی نگر … Read more

مراٹھا برادری کو 10 فیصد ریزرویشن والا بل مہاراشٹر اسمبلی سے منظور

نئی دہلی: مہاراشٹر کی کابینہ نے تعلیم اور سرکاری ملازمتوں میں 10 فیصد مراٹھا ریزرویشن بل کے مسودے کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔ اس بل کو ایک خصوصی اجلاس کے دوران ریاستی اسمبلی میں پیش کیا گیا، جہاں اسے متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے جمعہ کو خصوصی اسمبلی … Read more

حزب اللہ کی سرنگیں حماس سے زیادہ جدید، رسائی اسرائیل اور شام تک ہے: رپورٹ

فرانسیسی اخبار "لبریشن” نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لبنانی حزب اللہ ملیشیا کے پاس خفیہ سرنگوں کا نیٹ ورک موجود ہے جو غزہ میں حماس کے مقابلے میں زیادہ ترقی یافتہ ہے۔اخبار کے مطابق لبنانی ملیشیا کے پاس ایسی سرنگیں ہیں جو سینکڑوں کلومیٹر لمبی ہیں اور ان کی شاخیں ہیں … Read more

شادی میں جلد بازی اور ناعاقبت اندیشی نے یہ دن دکھایا۔ ایک سچا واقعہ

ایک جانب طلاق و خلع کا طوفان تو دوسری جانب خلع یا باعزت علاحدگی کیلئے عورتوں کی تڑپ مسلم معاشرہ ایک بحران کا شکار ہورہا ہے.شادی کے ابتدائی دنوں میں اگر حالات ناسازگار ہوں تو ’’ طلاقِ تفویض ‘‘ کے اصول کا فائدہ اٹھانا چاہیےحالیہ ایک واقعہ جو ہمارے علم میں لایا گیا ‘ اس … Read more

کویت جانا ہوا اب اور بھی آسان، بڑی پابندی ختم

کویت سٹی: کویت جانے کے خواہش افراد کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی، کویت میں داخلے کی پابندیوں والے ممالک کے شہریوں کے لئے وزٹ ویزا کی درخواست دینا اب آسان ہو گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کویت میں داخلے پر پابندی عائد کرنے والے اب کویت کے قومی کیریئر … Read more

رمضان میں مسجداقصیٰ کیلئے اسرائیل کی نئی پابندیاں

یروشلم: نیتن یاہو نے رمضان المبارک کے دوران الاقصیٰ پابندیوں کی منظوری دے دی۔اسرائیلی چینل 13 کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کی طرف سے رمضان المبارک کے دوران مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کی تعداد کو محدود کرنے کی تجویز کو قبول کر لیا … Read more

گوا: شیواجی کے مجسمہ کا افتتاح کر لوٹ رہے ریاستی وزیر پر حملہ، گاؤں والوں نے عائد کیا سنگین الزام

پنجی :19/ فروری ( ایجنسیز)گوا کی بی جے پی حکومت میں سماجی فلاح کے وزیر سبھاش پھال دیسائی پر پیر کے روز تقریباً 300 لوگوں کی بھیڑ نے پتھروں سے حملہ کر دیا۔ حملہ اس وقت ہوا جب وہ جنوبی گوا کے ساؤ جواؤ ڈی ایریل گاؤں میں چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسمہ کا افتتاح … Read more

تھانے پریس روم میں شیوجینتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ عظی م شخصیات نے ہمیں جینے کا سلیقہ سکھایا ہے – ایڈیشنل کمشنر پرشانت رو ڈے

تھانے پریس روم میں شیوجینتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ عظیم شخصیات نے ہمیں جینے کا سلیقہ سکھایا ہے – ایڈیشنل کمشنر پرشانت روڈے تھانے (آفتاب شیخ) تھانے شہر جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے پہلی بار تھانے میونسپل کارپوریشن کے پریس روم میں شیوجینتی منائی گئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل میونسپل کمشنر … Read more

ناندیڑ شہر کے حالات خراب کرنے کی کوششیں ۔سنگباری کا واقعہ

ناندیڑ:19فروری:ا(ورقِ تازہ نیوز) آج شیوجینتی کے درمیان شہرکے پر امن ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی لیکن پولیس نے بروقت حالات پر قابو پالیا۔ پیرکی دوپہر دوگروہوں میں سنگ باری کاواقعہ پیش آیا ۔ اس سنگ باری میں کچھ گاڑیوں کونقصان پہنچاہے۔ ضلع ایس پی مسٹرکرشن کوکاٹے فوری موقع پر پہنچے اور حالات … Read more

۱۱ طلبہ و طالبات کو تکمیل ناظرہ قرآن کی سند عطا کی گئ ( 1st News )

اردھا پور ( شیخ زبیر ) مکتب دار ارقم کریم کالونی اردھاپور کے ۱۱ طلبہ و طالبات کو تکمیل ناظرہ قرآن کی سند عطا کی گئ حضرت مولانا عبدالوہاب صاحب بیتی کے ہاتھوں سے ان بچوں کو سند عطا کی گئ اس وقت معلم حافظ عبدالکریم صاحب بھی تصویر میں موجود رہے

لوک سبھا انتخابات 2024.سروے میں این ڈی اے کے لیے بری خبر، انڈیا اتحاد کو ملیں بمپر سیٹیں! اعداد و شمار چونکا دینے والے

نئی دہلی:19/. فروری ۔ (ورقِ تازہ نیوز)لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بی جے پی اور پی ایم مودی سمیت اس کے اتحادی این ڈی اے انتخابات میں 400 سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔ دریں اثنا، تازہ ترین سروے جو سامنے آیا ہے، بی جے پی کے لیے ایک … Read more

لوک سبھا انتخابات:مجلس مہاراشٹر کی ان چار نشستوں پر چناؤ لڑے گی، اویسی کا اعلان

اکولہ:19/ فروری ۔ (ورقِ تازہ نیوز)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے آئندہ لوک سبھا انتخابات سے قبل بڑا اعلان کیا ہے۔ اسد الدین اویسی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی مہاراشٹر کی 4 سیٹوں پر لوک سبھا الیکشن لڑے گی۔ اس کا اعلان … Read more

بھارت رتن 2024: ان چار افراد کی کارکردگی ۔ایک جائزہ

بھارت رتن ہندوستان کا سب سے بڑا شہری اعزاز ہے، جو صدر جمہوریہ کی طرف سے ان افراد کو دیا جاتا ہے جنہوں نے زندگی کے کسی بھی شعبے میں قومی سطح پر غیر معمولی انسانی خدمات یا کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہو۔ بھارت میں اس سال بھارت رتن سے نوازے گئے 4 افراد … Read more

اسلام دشمن نیدرلینڈز کے وزیراعظم کی ملعون نوپور شرما سے ملنے کی خواہش

نئی دہلی: نیدرلینڈز کے وزیراعظم ملعون گیرٹ وولڈرز نے کہا کہ انہوں نے ملعون نوپور شرما کو حمایت کا ذاتی پیغام بھیجا ہے۔ ایکس پر کہا کہ وہ مستقبل میں ہندوستان کے دورہ کے موقع پر نوپور شرما سے ضرور ملیں گے۔ اسلام دشمن وولڈرز نے گزشتہ سال نیدرلینڈز کے انتخابات میں حیران کن طور … Read more

اب ملے گا ڈارک سرکل سے نجات! آج ہی اپنائیں یہ گھریلو نسخے

Remove Dark Circle Tips: آج کے دور میں کسی کو بھی آنکھوں کے نیچے ڈارک سرکل کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ نہ صرف خواتین بلکہ مردوں کے لیے بھی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں، جیسے ٹینشن، نیند کی کمی، پانی کم پینا، ہارمونل تبدیلیاں، بے … Read more

سماجودای پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری سلیم شیروانی نے دیا استعفی ؟ اکھلیش پرمسلمانوں کو نظر انداز کرنے کا الزام ..

لوک سبھا انتخابات سے پہلے اپوزیشن اتحاد میں شامل پارٹیاں اندرونی طورپر انتشار کا شکار ہیں۔ سماجوادی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اور پانچ ؤدفعہ بدایوں کے رکن اسمبلی سلیم شیروانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں آئندہ چند روز میں فیصلہ … Read more

رمضان کے قریب آتے ہی غرب اردن اور القدس میں کشیدگی کا خدشہ

رمضان کا مہینہ قریب آتے ہی غزہ کی پٹی کے علاوہ القدس اور غرب اردن کے فلسطینی علاقوں میں کشیدگی کے خدشات بڑھنے لگے ہیں۔حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کی ڈیل میں اور جنگ بندی میں ناکامی نے غرب اردن اور القدس میں رمضان کے مہینے میں کشیدگی میں اضافہ کردیا ہے۔ اسرائیل بھی … Read more

غزہ کا دوسرا سب سے بڑا ہسپتال مکمل طور پر ’آؤٹ آف سروس‘ :وزارتِ صحت’

تباہ شدہ فلسطینی انکلیو میں اسرائیل کی حماس کے مزاحمت کاروں سے جنگ جاری تھی تو مقامی اور اقوامِ متحدہ کے صحت کے حکام نے کہا کہ لڑائی، ایندھن کی قلت اور اسرائیلی چھاپوں کی وجہ سے اتوار کے روز غزہ کی پٹی کا دوسرا بڑا ہسپتال مکمل طور پر بند ہو گیا۔ غزہ میں … Read more

مدرسہ حضرت عبداللہ ابن امِّ مکتومؓ اردھاپور کے جانب سے اطراف واکناف میں اس سال ناظرہ قرآن مکمل کرنے والے 230 ناظرہ خواں واساتذہ ک ا پرتپاک استقبال

اردھا پور ( شیخ زبیر ) مدرسہ حضرت عبداللہ ابن امِّ مکتومؓ اردھاپور کے جانب سے اطراف واکناف میں اس سال ناظرہ قرآن مکمل کرنے والے 230 ناظرہ خواں واساتذہ کا پرتپاک استقبال مدرسہ حضرت عبداللہ ابن امِّ مکتومؓ اردھاپور کے جانب سے اردھاپوراطراف اکناف میں سال 2023_2024 میں ناظرہ قرآن کریم مکمل کرنے والے … Read more

ناندیڑ: دو صحافیوں اور ایک سماجی کارکن کو دو یوم کی پولیس کسٹڈی

ناندیڑ:18؍فروری ( ورقِ تازہ نیوز) گرام پنچایت میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کے لیے کھنڈنی مانگنے والے دو صحافیوں اور ایک سماجی کارکن کو ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ شری کرشن کوکاٹے کی بھیجی گئی ٹیم نے حراست میں لیا ہے۔ تینوں کو دو روزہ پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔ماکنی تعلقہ مدکھیڑ کے ڈاکٹر پروین … Read more

دہلی فسادات:شرجیل کو ضمانت دینے سے عدالت کا انکار

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے آج شرجیل امام کو ضمانت دینے سے انکار کرتے ہوئے کہاکہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف شرجیل امام کی تقاریر اور دیگر سرگرمیوں میں لوگوں کو یہ تلقین نہیں کی گئی تھی کہ وہ ہتھیار اٹھائیں یا لوگوں کو ہلاک کریں بلکہ ان کی تقاریر … Read more

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے‘18 فلسطینی جاں بحق

رفح(غزہ پٹی): غزہ میں کل رات سے اتوار کی صبح تک اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم ازکم18افراد جاں بحق ہوئے۔ محکمہ صحت اور عینی شاہدین نے یہ بات بتائی۔ امریکہ نے کہا ہے کہ وہ جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی ایک اور قرارداد کو ویٹو کرے گا۔ امریکہ اسرائیل کا سب سے بڑاحلیف … Read more

اورنگ آباد:معروف ایس ٹی یونین لیڈرمحمد اسحاق کا انتقال

اورنگ آباد:محمد اسحاق ولد شیخ وزیر ساکن ایس ٹی کالونی، فاضل پورہ اورنگ آباد سابق ملازم ایس ٹی (والد جاوید قریشی، سابق کارپوریٹر) کا آج سہ پہر4:30 بجے انتقال ھوگیا۔ وہ اپنے دور کے معروف ایس ٹی یونین لیڈر تھے۔ شہر میں موجود تمام ایس ٹی کالونیاں انہیں کی بسائی ھوئی ہیں۔ وہ ایس ٹی … Read more

آ ندھراکے نیلورکے 2گاؤں میں برڈفلوپرقابو پانے کے اقدامات ٗچکن شاپس 3 دنوں تک بند

نیلور: ریاست آندھراپردیش کے ضلع نیلور کے دو مواضعات میں ایوین انفلوئنزا(برڈفلو) پھیلنے کے بعد محکمہ افزایش مویشیان کے ایک عہدیدار نے ہفتہ کے روز کہاکہ اس بیماری پر قابوپانے کے لئے تمام تراحتیاطی اقدامات شروع کئے گئے ہیں۔جائنٹ ڈائرکٹر انیمل ہسبنڈری ضلع نیلوربی مہیشوروڈو نے کہاکہ چٹاگوٹلااور گمالاڈیبا مواضعات کے مراکز پر وائرس سے … Read more

ہندوستانی گیندبازوں کے سامنے پست ہوئے انگریزی بلے باز، ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیم انڈیا کی سب سے بڑی جیت

راجکوٹ: ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف راجکوٹ ٹیسٹ میچ 434 رنز سے جیت لیا ہے۔ ہندوستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 557 رنز کا ہدف دیا تھا، جس کے تعاقب میں انگلش ٹیم بے بس نظر آئی اور چوتھے دن کے آخری سیشن میں 122 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ اس جیت کے ساتھ … Read more

شرد پوار کا پوری طاقت کیساتھ پارٹی کو دوبارہ کھڑے کرنے کا اعلان

ممبئی:بھتیجے اجیت پوار کے ذریعے این سی پی چھیننے سے افسردہ 83 سالہ شرد پوار نے ایک بار پھر سے نئی سیاسی پاری کھیلنے کا اعلان کیا ہے۔ شردپوار کا کہنا ہے کہ اب وہ نئے سرے سے شروعات کریں گے۔ پارٹی اور اس کے انتخابی نشان کے چھن جانے کا مطلب یہ نہیں ہے … Read more

سرفراز نے اپنے پہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں نصف سنچریاں اسکور کیں، یہ کارنامہ انجام دینے والے چوتھے ہندوستانی کھلاڑی

راجکوٹ: ہندوستان نے راجکوٹ ٹیسٹ میں اپنی دوسری اننگز 4 وکٹوں کے نقصان پر 430 رنز پر ڈکلیئر کر دی۔ اس طرح اس کی مجموعی برتری 556 رنز ہو گئی اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 557 رنز کا ہدف ملا۔ دوسری اننگز میں ہندوستانی بلے بازوں نے انگلینڈ کو ہر شعبہ میں شکست دی۔ … Read more

راجستھان:حجاب پوش طالبات کو داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی، ہمیں روزانہ دھمکیوں اور اذیت رسانی کا سامنا: مظلوم طالبات

جئے پور: راجستھان کے جودھپور میں ایک اسکول کے حکام نے ڈریس کوڈ کا حوالہ دیتے ہوئے حجاب پوش طالبات کو داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ اس واقعہ پر مسلم طالبات کے والدین برہم ہوگئے۔ یہ واقعہ مبینہ طور پر ہفتہ کے روز پپر(pippar)کے سرکاری ہائی اسکول نمبر2 میں پیش آیا جب … Read more