حیدرآباد کے لئے خوش خبر : رات ایک بجے تک ہوٹلوں اور دکانوں کو کھلی رکھنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان : ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: چیف منسٹر ریونت ریڈی نے قائد مجلس مقننہ پارٹی اکبر الدین اویسی کے مطالبہ پر شہر حیدرآباد میں رات ایک بجے تک ہوٹلوں اور دکانوں کو کھلی رکھنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ وہ 25 جولائی کو حیدرآباد، سائبرآباد اور رچہ کنڈہ پولیس کمشرس سے بات چیت کی اور انہیں رات دیر گئے تک دکانوں کو کھلی رکھنے کی اجازت دینے کی ہدایت دی ہے

انھوں نے کہا کہ شراب کی دکانوں اور شراب خانوں کو رات دیر گئے تک کھلی رکھنے کی اجازت نہیں رہے گی۔ کیونکہ وہ شراب کے خلاف ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading