خواتین ریزرویشن بل‘ لوک سبھا میں نہیں ہو سکا منظور، حمایت میں 298 اور خلاف میں 230 ووٹ پڑے، مودی حکومت کو لگا جھٹکا
لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن سے جڑے تینوں بلوں کو ووٹنگ کے لیے پیش کیا گیا، جس کے پہلے راؤنڈ میں مجموعی طور پر 528 ووٹ پڑے۔ بل کی حمایت میں 298 ووٹ ڈالے گئے، جبکہ 230 اراکین نے خلاف میں ووٹ ڈالے۔ بل کو منظوری کے لیے دو تہائی ووٹ کی ضرورت تھی، جو … Read more