نجیب ملا تھانے شہر ضلع راشٹروادی کانگریس پارٹی کے صدر نامزد ک لیان، ڈومبیولی اور بھیونڈی کے کارڈینیٹر کی اضافی ذمہ داری بھی سون پی گئی
نجیب ملا تھانے شہر ضلع راشٹروادی کانگریس پارٹی کے صدر نامزد کلیان، ڈومبیولی اور بھیونڈی کے کارڈینیٹر کی اضافی ذمہ داری بھی سونپی گئی تھانے (آفتاب شیخ) راشٹروادی کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سینئر رہنما اور تھانے کے سابق اپوزیشن لیڈر نجیب ملا کو راشٹروادی کانگریس پارٹی کا تھانے شہر (ضلع) صدر نامزد کیا … Read more