پونے: ہائی پروفائل جسم فروشی کے بعد اب گانجے کی اسمگلنگ، کلانی دیشپانڈے کا ریکٹ بے نقاب
پونے ضلع کے پمری-چنچوڑ پولیس کے انسداد منشیات دستے نے ایک بڑی کارروائی کے دوران گانجے کی اسمگلنگ میں ملوث ہائی پروفائل ریکٹ کو بے نقاب کر دیا ہے۔ اس ریکٹ کی سرغنہ کلانی دیشپانڈے ہے، جو اس سے قبل پونے میں ہائی پروفائل جسم فروشی کے کیس میں سزا کاٹ چکی ہے۔ کلانی دیشپانڈے … Read more