ضبط کردہ گوشت، گائے کا نہیں، علی گڑھ ہجومی تشدد کیس کی تحقیقات میں نیا موڑ
علی گڑھ (یوپی )28/ مئی ( ایجنسیز)ہردوا گنج میں ہجومی تشدد کیس کی جاریہ پولیس تحقیقات میں نیا موڑ آیا ہے۔ لیباریٹری رپورٹ سے توثیق ہوئی ہے کہ ضبط کردہ گوشت گائے یا اس کی قبیل کے کسی جانور کا نہیں ہے۔ایک پولیس عہدیدار نے یہ بات بتائی۔ 24 مئی کو ہجوم نے 4 افراد … Read more