آج بدلہ پورا ہوا… جئے پور میں حملہ آوروں نے نوجوان کو گھیر کر چاقو سے گود ڈالا، سوشل میڈیا پر ویڈیو اپلوڈ کی
جئے پور:راجستھان کے دارالحکومت جئے پور کے جامڈولی علاقے میں ایک نوجوان کو چاقوؤں سے گود کر قتل کر دیا گیا۔ اس واردات کے بعد مقامی افراد میں شدید غصہ پھیل گیا اور لوگوں نے جئے پور-آگرہ ہائی وے کو جام کر دیا۔ مظاہرین نے پولیس کے ساتھ زبردست دھکا مکھی کی اور دکانوں پر … Read more