سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ایک سخت گیر راہب گلاگوداتے گننسرا کو اسلام کی تضحیک اور مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں نو ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ انھیں سابق سری لنکن صدر گوٹابیا راجاپکشے کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا ہے۔

بنگلور۔ بنگلورو سے ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق چامراج پیٹ علاقہ میں تین گائیوں کے تھن کے ایک حصہ کو کاٹ دیا گیا۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔پولیس نے اس معاملے میں فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو چامراج پیٹ علاقہ سے گرفتار کرلیا۔ ملزم … Read more
اندور: مدھیہ پردیش میں ریاستی وزیر کا درجہ رکھنے والے برہمن سماج کے پرشورام کلیان بورڈ کے صدر وشنو راجوریا نے عجیب بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر برہمن برادری کا نیا شادی شدہ جوڑا 4 بچوں کو جنم دیتا ہے تو ہم انہیں ایک لاکھ روپے کا انعام دیں گے۔ انہوں نے … Read more
نئی دہلی:مرکزی حکومت نے سڑک حادثہ میں زخمی ہوئے شخص کو فوری طور پر اسپتال پہنچانے کا عمل انجام دینے والوں کو انعامی رقم دینے کا اعلان تو پہلے ہی کر رکھا تھا، اب انعامی رقم کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے یہ رقم 5000 روپے تھی جسے بڑھا کر 25 ہزار روپے کر … Read more
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا کے چیف منسٹر دیویندر فڑنویس نے غیر قانونی بنگلہ دیشی دراندازوں پر بڑا بیان دیا ہے۔ شرڈی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ریاستی سطح کی میٹنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ مہاراشٹرا میں ووٹ جہاد پارٹ 2 شروع ہوگیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے اگر ایک ہے تو محفوظ ہے’ … Read more
ناندیڑ:13 جنوری:(ورق تازہ نیوز)شہرناندیڑ کے معروف ماہر امراض اطفال ڈاکٹرخورشید احمد کی اہلیہ محترمہ ( موظف لیکچرار مدینتہ العلوم جونیرکالج ناندیڑ) کاطویل علالت کے بعد آج بروز پیر13 جنوری کو انتقال ہوگیا ہے ۔ نماز جناز و تدفین کل بتاریخ 14 جنوری بروز منگل صبح گیارہ بجے گنج شہیداں کربلا میں ادا کی جائے گی۔(انشا … Read more
آئین کے 75 ویں یوم تاسیس کے موقع پر کانگریس کی ریاست گیر مہم یوم جمہوریہ کے موقع پر ریاست بھر میں ’جے باپو، جے بھیم، جے سنویدھان‘ ریلی کے انعقاد کا اعلان 26 جنوری 2025 سے 26 جنوری 2026 تک ’آئین بچاؤ قومی پدیاترا‘ کے تحت وسیع عوامی رابطہ مہم ممبئی: بی جے پی … Read more
قومی راستہ حفاظتی ماہ 2025 کا افتتاح وزیر ٹرانسپورٹ پرتاپ سرنائک نے الیکٹرانک بسوں کی سروس کا آغاز کیا تھانے (آفتاب شیخ) مہاراشٹر اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے زیرِ اہتمام کھوپٹ بس اسٹینڈ پر قومی راستہ حفاظتی ماہ 2025 کا افتتاح وزیر مملکت برائے ٹرانسپورٹ پرتاپ سرنائک کے ہاتھوں ہوا، جس میں نئی الیکٹرانک بسوں کی … Read more
سنبھل تشدد کے بعد سرخیوں میں آئے سرکل افسر انوج چودھری پولیس وردی میں ہنومان کی گدا لے کر گھومنے کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئے ہیں۔ اس حوالے سے ان کے خلاف سابق آئی پی ایس اور آزاد ادھیکار سینا کے قومی صدر امیتابھ ٹھاکر نے ڈی جی پی سے شکایت کی تھی۔ … Read more
ممبرا کے معلم محمد اسرائیل خان کو انوار ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا تھانے (آفتاب شیخ) ممبئی یونیورسٹی اور اردو چینل کے اشتراک سے منعقدہ "اردو اتسو" کے دوران مہاراشٹر کے پانچ اساتذہ کو "انوار ٹیچر ایوارڈ" سے نوازا گیا۔ اس تقریب میں ممبرا دیوی روڈ پر واقع پٹیل ہائی اسکول کے سینئر استاد خان … Read more
انسان جو کچھ بھی کرتا ہے دو وقت کی روٹی کے لیے ہی تو کرتا ہے‘۔ یہ ڈائیلاگ یقیناً آپ کو اکثر سننے کو ملے گا لیکن پھر ہم کھانا تین وقت کیوں کھاتے ہیں؟تین وقت کھانے کی روٹین نئی ہے اور یہ سوال اپنے آپ میں اہمیت رکھتا ہے کہ دن میں کتنی بار … Read more
ناسک:13/ جنوری (ورق تازہ نیوز)ناسک کے دوارکا پل پر اتوار کی رات پیش آنے والے خوفناک حادثے میں چھ لوگوں کی موت ہو گئی۔ کچھ لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں۔ اس حادثے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر نوجوان شامل ہیں۔ یہ خوفناک حادثہ اتوار کی رات تقریباً آٹھ بجے دوارکا پل … Read more
بلندشہر: اتر پردیش کے ضلع بلند شہر میں لوٹ کی ایک بڑی واردات کا انکشاف ہوا ہے۔ بلندشہر پولیس نے 7 جنوری کو لوٹے گئے لہسن سے بھرے ٹرک کے معاملے میں 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس سازش میں خود ٹرک ڈرائیور شامل تھا، جس نے اپنے قرض کی … Read more
آئی پی ایل 2025 کے 18 ویں سیزن کے حوالے سے ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ دراصل آئی پی ایل کے اگلے سیزن کا فیصلہ بی سی سی آئی کی خصوصی جنرل میٹنگ (اے جی ایم) میں لیا گیا ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے نائب … Read more
از :عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری 9224599910 خوش رہنا ہرانسان کی سب سے بڑی تمنا رہی ہے ۔ جو غمگین ہیں وہ خوشی کی تلاش میں ہیں۔دل خوش ہے تو کانٹوں پہ بھی آرام بہت ہےقناعت ، شکر گزاری اور محبت خوش رہنے کے بنیادی اصول ہیں ۔اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو اللہ پر کامل … Read more
ممبئی:(ورق تازہ نیوز) آپ کی ST کتنی دور تک پہنچی ہے؟ اب آپ کو لائیو لوکیشن کے ذریعے یہ معلوم ہوگا۔ ریلوے اور پرائیویٹ ٹرانسپورٹرز کی طرح اب مسافر بھی اپنے موبائل فون پر اسٹیٹ ٹرانسپورٹ سروس (ST) بس کی لوکیشن جان سکیں گے۔ مسافر ایس ٹی کارپوریشن کی طرف سے بنائی گئی ایپ کے … Read more
حیدرآباد ۔ 11 جنوری (سیاست نیوز) ریلوے بورڈ نے تقریباً 32 ہزار لیول۔ 1 جائیدادوں پر تقررات کرنے کیلئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ تعلیمی قابلیت دسویں جماعت کی کامیابی رکھی گئی ہے۔ 18 تا 33 سال عمر کے امیدوار ان جائیدادوں پر تقررات کیلئے درخواست داخل کرسکتے ہیں۔ ملک کے نوجوان لمبے عرصے سے ریلوے … Read more
حیدرآباد ۔ 11 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں المناک واقعہ پیش آیا جہاں تفریح منانے گئے 5 نوجوان ڈیم میں غرقاب ہوگئے ۔ جب کہ دو کو بچالیا گیا ۔ یہ واقعہ سدی پیٹ ضلع میں واقع کنڈیوچماں ڈیم میں پیش آیا ۔ متوفی نوجوانوں کا تعلق … Read more
ڈھاکہ۔11؍جنوری ۔ ایم این این۔ میمن سنگھ شہر کے وسط میں واقع حضرت شاہ صوفی سید کالو شاہ رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر میلاد محفل، دعا اور سماع قوالی کا پروگرام مدرسے کے سینکڑوں طلباء کے حملے سے متاثر ہو گیا۔رات کے وقت انہوں نے 200 سال پرانے مزار کے ایک حصے کو مسمار … Read more
میں ہمیشہ کے لیے جا رہا ہوں، سب اپنا خیال رکھنا اور میرے جانے کے بعد کوئی روئے نا۔‘واٹس ایپ سٹیٹس پر لگائے جانے والے اس ویڈیو کلپ میں کہے جانے والے زندگی کے یہ آخری الفاظ ٹونی اور اینی نامی ایسے شادی شدہ جوڑے کے ہیں جنھوں نے اپنی شادی کی سالگرہ کے روز … Read more
میونسپل اسکول کے طلبہ کا نہرو پلانیٹریم دورہ سائنس کی دلچسپ دنیا کا تجربہ تھانے (آفتاب شیخ) تھانے میونسپل کارپوریشن اور مراٹھی وگیان پریشد، تھانے برانچ کے تعاون سے میونسپل اسکولوں کے طلبہ کے لیے قائم سائنس فورم کے تحت حالیہ دنوں 278 طلبہ اور 65 اساتذہ نے نہرو پلانیٹریم اور نہرو سائنس سینٹر کا … Read more
اجتماع نوجوانوں کی اصلاح اور زندگی بدلنے کا ذریعہ ہے: حضرت معین میاں علماء کے حقوق پر توجہ دینے اور سنی اجتماع کو کامیاب بنانے پر زور تھانے (آفتاب شیخ) عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی کا سنتوں بھرا اجتماع ممبرا میں 12 جنوری 2025 کو منعقد ہونے جارہا ہے اس کو کامیاب بنانے کے حوالے … Read more
شمالی ہند کی ریاستوں میں شدید ٹھنڈ اور کہرے کا دور جاری ہے۔ فی الحال لوگوں کو اس سے راحت ملنے کا امکان نظر نہیں آ رہا ہے۔ میدانی علاقوں میں شدید ٹھنڈ کے ساتھ کہرے کی مار نے لوگوں کی پریشانی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ وہیں پہاڑی علاقوں میں برفباری سے عام … Read more
افغانستان میں 4.2 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نیشنل سینٹر آف سسمولاجی (این سی ایس) کے مطابق زلزلہ شمالی افغانستان میں ہندوستانی وقت کے مطابق صبح 5:05 بجے آیا، جس کا مرکز 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ این سی ایس نے اس سلسلے میں تفصیلات سوشل میڈیا سائٹ ‘ایکس’ پر … Read more
سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ایک سخت گیر راہب گلاگوداتے گننسرا کو اسلام کی تضحیک اور مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں نو ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ انھیں سابق سری لنکن صدر گوٹابیا راجاپکشے کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا ہے۔

،‘ہمارا کچھ نہیں بچا۔۔۔ میری والدہ کی وفات ہو گئی تھی اور میں نے ان کی کچھ یادیں گھر میں سنبھال کر رکھی تھی، میری شادی کے جوڑے اور تصویروں والے البم سے لے کر گھر میں سب کچھ جل کر خاک ہو گیا ہے۔ ہمارے پاس بس یہ ایک ایک جوڑا ہی بچا ہے … Read more
ممبئی: 10جنوری ۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز بہترین صحافت، بہترین تحریر، بہترین ٹیلی ویڑن نیوز اسٹوریز، بہترین فوٹو گرافی، سوشل میڈیا اور صفائی مہم کے بارے میں عوامی بیداری کی تحریروں کے لیے ایک ایوارڈ مقابلے کا اعلان کر رہا ہے۔ اس مقابلے کے لیے 1 جنوری 2024 سے 31 دسمبر 2024 … Read more
مولانا محمد عبدالحفیظ اسلامیسینئر صحافی و کالم نگار۔ حیدرآباد.فون نمبر: 9849099228 ہم اللہ کے آخری نبی و رسولؐ کے امتی ہیں اور ایک ایسی مشفق ہستی کے امتی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے ساری اولاد آدم کے لئے بشیر و نذیر بناکر مبعوث فرمایا۔ خوشخبری و بشارت ان لوگوں کے لئے جو اللہ کی کبریائی … Read more
ناندیڑ:(راست) بیاد بھارت رتن مولانا ابولکلام آزاد اور طنزومزاح کے معروف شاعر جناب تمیز احمد پرواز? کی ادبی خدمات کے اعتراف میں جشن کے موقع پر ناندیڑ اردو گھر میں ۱۱ جنوری کو شام 7بجے ایک عظیم الشان بین الریاستی مشاعرے کا انعقاد عمل میں آرہاہے . سماجی کارکن وانجینیئر عبدالقدیر صاحب کی ملّی ‘سماجی … Read more