’الفلاح‘ کے بعد۔۔۔۔۔۔

یہ خبر حذف کردی گئی ہے

کینسر کی تشخیص کی وین — تھانے ڈسٹرکٹ میں پہل کے لیے بے ساختہ ر دعمل

کینسر کی تشخیص کی وین — تھانے ڈسٹرکٹ میں پہل کے لیے بے ساختہ ردعمل تھانے (آفتاب شیخ) شہریوں کی صحت کے تحفظ کے لیے تھانے ضلع میں شروع کی گئی کینسر کی تشخیص کی مہم کو غیر معمولی ردعمل ملا ہے، اور مختصر مدت میں ضلع کے ہزاروں شہریوں تک یہ سہولت پہنچ گئی … Read more

’مہا پرینروان‘ دن پر امبیڈکر کے عقیدتمندوں کی گاڑیوں کو ٹول فری کیا جائے

ورشا گائیکواڑ کی نیتن گڈکری سے ملاقات، عقیدت مندوں کو مالی ریلیف دینے کا بھی مطالبہ نئی دہلی: ممبئی کانگریس کی صدر اور رکنِ پارلیمنٹ ورشا ایکناتھ گائیکواڑ نے مہا پرینروان دن کے موقع پر ملک بھر سے ممبئی آنے والے لاکھوں عقیدت مندوں کی گاڑیوں کو ٹول فری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں … Read more

مہاراشٹر کی بگڑتی صورتِ حال پر سپریا سولے کی شدید برہمی

انتخابی عمل کے دوران تشدد، مار پیٹ اور افراتفری تشویشناک، انتخابی کمیشن تماشائی بنا رہا، سخت کارروائی کی ضرورت ہے ممبئی: این سی پی- ایس پی کی قومی کارگزار صدر اور رکن پارلیمنٹ سپریا سولے نے مہاراشٹر کی بگڑتی صورتِ حال پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ دہلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں … Read more

طلاق یافتہ مسلم خاتون جہیز اور تحفے واپس لینے کی حق دار، سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے منگل کو واضح اور اہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ طلاق یافتہ مسلم خاتون کو نکاح کے موقع پر شوہر کو دیا گیا جہیز اور دیگر تحائف واپس لینے کا قانونی حق حاصل ہے۔ عدالت نے کہا کہ مسلم ویمن (پروٹیکشن آف رائٹس آن ڈائیوؤرس) ایکٹ، 1986 کا مقصد طلاق یافتہ خواتین … Read more

دبئی کے ارب پتی شیخ کا بیٹا ہوٹل میں برتن کیوں دھوتا تھا؟ سن کر آپ کا غرور بھی ٹوٹ جائے گا

سوچئے… کروڑوں اور اربوں کی دولت، شاہانہ محل، وسیع بزنس ایمپائر—اور پھر بھی ایک باپ کہے کہ اس کا بیٹا ہوٹل میں برتن دھوتا رہا۔ سننے میں عجیب لگتا ہے نا؟ لیکن حقیقت یہی ہے۔ یو اے ای کے مشہور عرب بزنس ٹائیکون خلفان الخلیفہ الحبتور نے اپنی ایک ایسی کہانی سنائی ہے جس نے … Read more

ناندیڑ ضلع کی میونسپل کونسل انتخابات — شام 5:30 بجے تک 74.75 فیصد ریکارڈ پولنگ،سب سے اور سب سے کم کہاں ووٹنگ ہوئی جانئے

ناندیڑ، 2 دسمبر:(ورق تازہ نیوز)ناندیڑ ضلع کی مختلف میونسپل کونسلوں اور نگر پنچایتوں میں آج ہونے والی ووٹنگ میں ریکارڈ عوامی جوش دیکھا گیا۔ ضلع بھر میں شام 5:30 بجے تک مجموعی طور پر 74.75 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ انتخابی عمل کے آغاز یعنی صبح 7:30 بجے سے ہی شہریوں نے حقِ رائے دہی … Read more

عمران خان سے بہن عظمیٰ خان کی اڈیالہ جیل میں ملاقات: سابق وزیراعظم کی ’صحت ٹھیک مگر بہت غصے میں ہیں‘

تقریباً ایک مہینے بعد سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ملاقات منگل کو ان کی بہن عظمیٰ خان سے کروا دی گئی ہے۔اڈیالہ جیل میں اپنے بھائی سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے مختصر بات کرتے ہوئے عظمیٰ خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ’صحت الحمد اللہ ٹھیک ہے، مگر وہ بہت غصے … Read more

مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد، مہاڈ میونسپل الیکشن میں پیش آنے والا واقعہ قابلِ مذمت: تٹکرے

ضلع ایس پی واقعے کی مکمل جانچ کرے، جو قصوروار ہو اس پر سخت کارراوئی کی جائے ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر اور رکن پارلیمنٹ سنیل تتکڑے نے کہا ہے کہ ان پر جو الزام عائد کیا گیا ہے اس کا ان سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔ ان کے مطابق جو … Read more

بلڈانہ میونسپل الیکشن میں حکمراں محاذ کی بوکھلاہٹ، جعلی ووٹنگ کا کھیل، سخت کارروائی کی جائے: ہرش وردھن سپکال

جعلی ووٹر بھر کر لائے گئے، پولیس تماشائی بنی رہی، انتخابات شفاف کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے مگر ریاست بھر میں بدنظمی عام ممبئی/بلڈانہ: مہاراشٹر میں جاری میونسپل انتخابات کے دوران حکمراں بی جے پی-مہایوتی اتحاد پر شدید الزام عائد کرتے ہوئے مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ہرش وردھن سپکال نے کہا … Read more

انتخابی عمل میں پیسے کا بے جا استعمال جمہوریت کے لیے نقصان دہ: سپریا سولے

پیسے کے زور پر جیتی جانے والی انتخابی مہم کسی بھی جمہوری نظام کے لیے خطرناک، موجودہ انتخابی عمل مکمل طور پر منسوخ کیا جانا چاہیے نئی دہلی: این سی پی- ایس پی کی قومی کارگزار صدر اور رکنِ پارلیمنٹ سپریا سولے نے کہا ہے کہ مہاراشٹر میں انتخابی عمل کے دوران پیسے کا جو … Read more

ناندیڑضلع میں میونسپل کونسل اور نگر پنچایت انتخابات کے لیے پولنگ جاری — خواتین ووٹرز میں جوش و خروش

ناندیڑ (ورق تازہ نیوز)ناندیڑ ضلع کی مختلف میونسپل کونسلوں اور نگر پنچایتوں کے عام انتخابات کے لیے آج صبح سے ہی پولنگ جاری ہے۔ ووٹرز اپنے نمائندوں کے انتخاب کے لیے گھر سے باہر نکل کر پولنگ مراکز کا رخ کر رہے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دے دی … Read more

بڑی خبر! میونسپل کونسل اور نگرپریشد کے نتائج پھر التواء کا شکار، کل اعلان نہیں ہوگا — ہائی کورٹ کا بڑا حکم

ممبئی:(ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر میں میونسپل اور نگرپریشد انتخابات کا تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ کل نتائج کا اعلان ہونا تھا، تاہم اب یہ عمل تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ کی ناگپور بینچ نے بڑے فیصلے میں تمام میونسپل اور نگرپریشد نتائج 21 دسمبر 2025 تک اعلان نہ … Read more

وجئے مالیہ، نیرو مودی سمیت 15 افراد 57 ہزار کروڑ کے مالی گھوٹالوں میں اقتصادی مجرم قرار: مرکزی حکومت

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے پیر کو لوک سبھا میں اطلاع دی کہ کنگ فشر ایئرلائنز کے سربراہ وجئے مالیہ، فائر اسٹار انٹرنیشنل کے مالک نیرو مودی اور اسٹیرلنگ بایوٹیک گروپ کے نیتن سندیسرا سمیت 15 بڑے مفرور تاجروں کو اقتصادی مجرم قرار دیا جا چکا ہے۔ ان تمام افراد نے مختلف بینکوں کو مجموعی … Read more

مدینۃ العلوم جونیئر کالج میں کامرس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے توصیحی و تعلیمی نشست کا انعقاد

مدینۃ العلوم ہائی اسکول و جونیئر کالج میں آج شعبۂ کامرس کی جانب سے ایک نہایت معلوماتی اور رہنمائی پر مشتمل توصیحی و تعلیمی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس خصوصی پروگرام میں معروف کمپنی سیکرٹری شیخ محمد غوث نے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے شعبۂ کامرس کے طلبہ و طالبات کے سامنے ’’ہندوستان میں … Read more

قندھار : ہتائی پورہ کے معروف سماجی و سیاسی رہنما اور سابق کونسلر شیخ ربّانی کا انتقال

قندھار : یہاں ہٹائی پورہ، قندھار کے معروف سماجی و سیاسی رہنما اور سابق میونسپل کونسلر شیخ ربّانی چاوش کا انتقال ہوگیا ہے ۔ چاوس کی تدفین آج بعد نمازِ عشاء انجام دی جائے گی۔ علاقہ مکینوں، سیاسی و سماجی شخصیات نے مرحوم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اہل … Read more

عدالتی کارروائی کے نام پر 48 گھنٹے پہلے انتخابات روکنا انتخابی کمیشن کی ناکامی ہے: تپاسے

امیدواروں کے انتخابی اخراجات، ووٹروں کی واپسی اور دو مرتبہ پولنگ کے انتظامات پر کمیشن فوری وضاحت جاری کرے ممبئی: این سی پی- ایس پی کے چیف ترجمان مہیش تپاسے نے ریاست کی 246 میونسپل کونسلوں میں سے کئی مقامات پر اچانک پولنگ ملتوی کیے جانے پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ … Read more

دیہی علاقوں میں آبی وسائل کی حفاظت اور پائیداری کو مضبوط بنان ے کے لیے ضلع پریشد تھانے کی پہل — ‘جے جے ایم: ماخذ کی مضبوطی اور پائ یداری’ پر تربیت کا آغاز

دیہی علاقوں میں آبی وسائل کی حفاظت اور پائیداری کو مضبوط بنانے کے لیے ضلع پریشد تھانے کی پہل — ‘جے جے ایم: ماخذ کی مضبوطی اور پائیداری’ پر تربیت کا آغاز تھانے (آفتاب شیخ) دیہی علاقوں میں پانی کی فراہمی کے نظام کی پائیداری، آبی وسائل کے تحفظ اور پانی کے مؤثر انتظام کو … Read more

ریاستی الیکشن کمیشن اپنے ہی اصول نافذ کرنے میں ناکام، انتخابی عمل میں شدید بدنظمی: ہرش وردھن سپکال

ووٹنگ سے 48 گھنٹے قبل بلدیاتی انتخابات مؤخر، سپکال نے کمیشن پر سنگین بے ضابطگیوں اور سیاسی جانبداری کا الزام لگایا ممبئی: ریاست کی 246 میونسپل کونسلوں اور 42 نگر پنچایتوں میں پولنگ سے محض ایک دن قبل 20 بلدیاتی اداروں اور چند وارڈز کے انتخابات اچانک ملتوی کیے جانے کے پر مہاراشٹر پردیش کانگریس … Read more

کانگریس اقتدار میں آئی تو ممبئی کو آلودگی سے مکمل نجات دلائیں گے: ورشا گائیکواڑ

ممبئی کانگریس نے ’کلین ایئر ایکشن پلان‘ جاری کر کے صاف ہوا کو شہریوں کا بنیادی حق قرار دے دیا ممبئی: شہر کی بگڑتی فضا، سانس کے بڑھتے امراض اور آلودگی کی خطرناک سطح کے پیش نظر ممبئی کانگریس نے آج ’کلین ایئر ایکشن پلان‘ جاری کرتے ہوئے صاف اور محفوظ ہوا کو ہر شہری … Read more