قندھار : ہتائی پورہ کے معروف سماجی و سیاسی رہنما اور سابق کونسلر شیخ ربّانی کا انتقال

قندھار : یہاں ہٹائی پورہ، قندھار کے معروف سماجی و سیاسی رہنما اور سابق میونسپل کونسلر شیخ ربّانی چاوش کا انتقال ہوگیا ہے ۔ چاوس کی تدفین آج بعد نمازِ عشاء انجام دی جائے گی۔ علاقہ مکینوں، سیاسی و سماجی شخصیات نے مرحوم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اہل … Read more

موسمیاتی تبدیلیاں اور بے حال زندگی: کیا یہ تبدیلیاں اب "نیو نا رمل” ہوتی جارہی ہیں ؟

کہیں تیز بارش،کہیں شدید قحط تو کہیں گرم لو – اس طرح کا موسم آج کل عام ہوگیا ہے۔ بدلتی موسمیاتی تبدیلیوں سے زندگی بے حال ہے۔ ایک طرف جہاں کسان غیر موسمی بارش کی وجہہ سے غیر یقینی حالات کا شکار ہیں تو وہیں دوسری جانب عام لوگ بھی پریشان ہیں- ماہرین کے مطابق … Read more

وہ ایجاد جو سمندری پانی کو آدھے گھنٹے میں پینے لائق بنا دے

ماحول دوست طریقے سے اور قلیل وقت میں کھارے پانی کو پینے لائق کس طرح تبدیل کیا جاسکتا ہے؟جدید ٹیکنالوجی سے تیار ایک فلٹر اور شمسی توانائی کے استعمال کے ذریعے۔ عالمی تحقیقاتی ٹیم نے ایک ایسی اہم ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو 30 منٹ سے بھی کم وقت میں سمندری پانی کی بڑی مقدار … Read more

انسان میں کس نے پھیلایا کورونا— چمگادڑ، پینگولن یا کتا؟ تحقیق اور اندیشوں کا بازار گرم

کورونا وائرس کا قہر جیسے جیسے دنیا میں بڑھتا جا رہا ہے، ویسے ویسے اس وائرس اور انفیکشن پر تحقیق کا عمل بھی تیز ہوتا جا رہا ہے۔ سائنسداں یہ معلوم کرنے میں لگے ہوئے ہیں کہ کورونا وائرس کے انفیکشن سے کیسے نجات حاصل ہو سکتی ہے اور اس کا ویکسین کس طرح بنایا … Read more

آلودگی کم کر کے سالانہ 10 لاکھ جانیں بچائی جا سکتی ہیں: ڈبلیو ایچ او

منگل کو جاری کی گئی رپورٹ میں عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث گرمی، ملیریا اور مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریاں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔