قندھار : یہاں ہٹائی پورہ، قندھار کے معروف سماجی و سیاسی رہنما اور سابق میونسپل کونسلر شیخ ربّانی چاوش کا انتقال ہوگیا ہے ۔
چاوس کی تدفین آج بعد نمازِ عشاء انجام دی جائے گی۔ علاقہ مکینوں، سیاسی و سماجی شخصیات نے مرحوم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔
واضح رہے کہ انکی اہلیہ نور جہاں بیگم قندھار مجلس بلدیہ انتخابات 2025 میں پربھاگ نمبر 6 سے کانگرس پارٹی کی’ امیدوار ہیں