قندھار : ہتائی پورہ کے معروف سماجی و سیاسی رہنما اور سابق کونسلر شیخ ربّانی کا انتقال

قندھار : یہاں ہٹائی پورہ، قندھار کے معروف سماجی و سیاسی رہنما اور سابق میونسپل کونسلر شیخ ربّانی چاوش کا انتقال ہوگیا ہے ۔ چاوس کی تدفین آج بعد نمازِ عشاء انجام دی جائے گی۔ علاقہ مکینوں، سیاسی و سماجی شخصیات نے مرحوم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اہل … Read more

یو اے ای میں بارش سے اب تک کی بدترین سیلابی صورتحال : 7 افراد جاں بحق : ویڈیو دیکھیں

ابوظہبی:(ایجنسیز)متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کے مشرقی شہروں میں ہونے والی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوچکی ہے، جس کے نتیجے میں مختلف واقعات میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں مون سون بارشوں کا سلسلہ تاحال زور وشور سے جاری ہے۔ مسلسل بارشوں کی وجہ سے … Read more

عمرہ زائرین کی حفاظت اولین ترجیح

سعودی حکومت کے تمام ادارے احتیاطی اقدامات میں مصروف : وزیر حج کا بیان جدہ : سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بنتن نے کہا کہ عمرہ زائرین کی صحت، سلامتی اور حفاظت سعودی عرب حکومت کی اولین ترجیحات ہیں ۔ عمرہ سے متعلق آن لائین سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے … Read more

دوبئی ایرپورٹ پر 66 ہندوستانی پھنس گئے

دوبئی : انٹرنیشنل ایرپورٹ پر 66 ہندوستانی مسافرین پھنس گئے ہیں ۔ یو اے ای حکومت کے ایمیگریشن قوانین کی تکمیل کرنے میں ناکام ان مسافرین کو پریشانی کا سامنا ہے۔دوبئی میں قونصل جنرل آف انڈیا کے عہدیدار نیرج اگروال نے کہا کہ ان پھنسے ہوئے مسافرین میں دو خواتین بھی شامل ہیں ۔ یہ … Read more

ایران: کرونا وائرس سے 26 ہلاکتوں کے بعد نمازِ جمعہ کے اجتماعات منسوخ

ایرانی حکومت کی طرف سے یونیورسٹیز میں کی جانے والی چھٹیوں  میں اضافہ کردیا گیا ہے۔