پشاور: پاکستان کے صحافیوں کے آئے دن مذاحیہ ویڈیو وائرل ہو تے رہتے ہیں جنہیں دیکھ کر لوگ لوٹ پوٹ ہو جاتے ہیں ۔ پاکستان کے ایک اور صحافی کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں وہ تیز پانی کے درمیان کھڑا ہو کر رپورٹنگ کررہا ہے لیکن اس ویڈیو کو دیکھ کر بھی لوگ اس کا جم کر مذاق اڑا رہے ہیں ۔
اس ویڈیو میں صحافی نائیلا عنایت باڑھ کی رپورٹ کررہا ہے ۔ رپورٹنگ کے دوران صحافی پانی کے بہاؤ کے درمیان کھڑا ہو کر انپٹ دے رہا ہے ۔ سینے تک پانی میں کھڑے ہو کر رپورٹر یہ بات بتا رہا ہے کہ فی الحال حالات کیا ہیں ۔ کیسے اس پانی سے کسانوں کو دقت ہوگی اور اس سے کتنا نقصان ہوگا ۔
#Pakistani #Reporter #UrduNews #VideoViral