شہریت ترمیم بل تقسیم‘ خوف اور عدم تحفظ کاسبب۔ اپوزیشن

بی جے ڈی‘ اے ائی اے ڈی ایم کے اور وائی ایس آر سی پی کی بل کوحمایت کے ساتھ سابق بی جے پی ساتھی شیو سینا نے کھل کر بل کی مخالفت نہیں کی ہے‘ مذکورہ برسراقتدار اتحاد 240ممبرس کے ایوان میں ادھے کی حمایت حاصل کرنے کے لئے پر امید جبکہ پانچ سیٹیں … Read more

کلکتہ: ڈاکٹر کی بلیک میل کرنے کے الزام میں ایک خاتون سمیت چار افراد گرفتار

کلکتہ: کلکتہ پولیس نے چار افراد مبینہ طو رپر بلیک میل کرتے ہوئے رقم اینٹھنے والی چار افراد پر مشتمل ایک ٹولی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس اعلی عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ ڈاکٹرنے بتایا کہ دمدم علاقہ سے ایک خاتون کا فون کال انہیں موصول ہوا جس میں خاتون … Read more

کیا سی اے بی ائینی اصولوں پر عمل پیرا ہے؟

نئی دہلی۔ کیاشہریت ترمیمی بل (سی اے بی) ائینی روح کی خلاف ورزی ہے‘ جو کہ ایک سکیولر دستاویزجس میں مذہبی خطوط پر درجہ بندی سے منع کرتا ہے؟۔ ممکنہ طور پر یہ مذکورہ قانون کو یقینی طور پرتقریبا قانونی چیالنج کا اس کو سامنا ہوگا‘ کئی سیاسی جماعتوں نے پہلے ہی اس بات کا … Read more

سڑک کنارہ غبارے فروخت کرنے والے دیڑھ سالہ لڑکے کو رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں نے بوسہ دیا

کلکتہ: ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نے انسٹا گرام پر ایک تصویر اپلوڈ کی اور اس پر لکھا کہ میں یہ ہفتہ بہت کسی خاص شخص کے ساتھ بہت خاص ہوگیا ہے۔ View this post on Instagram Made my weekend special.. with the special one.. a 1 year and a half baby selling balloons …. … Read more

روہنگیا مسلمانوں کو کبھی شہریت نہیں دی جائے گی:امت شاہ

متنازعہ شہریت (ترمیمی) بل پر بحث کے دوران ، پیر کو لوک سبھا میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے واضح کیا کہ میانمار کے روہنگیا مسلمان ملک کے شہری کی حیثیت سے قبول نہیں کیے جائیں گے۔  روہنگیا کو ہندوستان کا شہری کبھی بھی قبول نہیں کیا جائے گا۔ میں پھر سے یہ بات … Read more

جموں وکشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہے:امت شاہ کا لوک سبھا میں بیان

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے منگل کے دن لوک سبھا میں کہا کہ جموں وکشمیر کی صورتحال “معمول” پر ہے اور پولیس کی فائرنگ سے ایک بھی ہلاکت کی اطلاع سابقہ ​​ریاست سے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے بعد نہیں ہوئی ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا۔۔۔۔ جہاں تک جموں و کشمیر … Read more

ممبئی: 16سالہ عاشق کے ساتھ مل کر 19سالہ لڑکی نے ایک شخص کا قتل کیا، نعش کے ٹکڑے بیاگ میں بھر کے ندی پھینک دیا

ممبئی: ماہم بیچ پر ایک سوٹ کیس میں انسانی اعضاء دستیاب ہونے کے بعد پولیس ٹیم نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ممبئی کرائم برانچ نے اس معاملہ میں نوجوان لڑکا و لڑکی کو گرفتار کرکے ان سے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ عہدیداروں نے بتایا کہ متوفی شخص کی شناخت 59سالہ بنیت ریبیلو کی حیثیت … Read more

مشہور کامیڈین کپل شرما کے گھر بیٹی کی پیدائش

ممبئی: مشہور کامیڈین کپل شرما کے گھر 9دسمبر کو ایک لڑکی پیدا ہوئی ہے۔ کپل شرما نے ٹوئٹرپر یہ اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے بلاگ میں لکھا کہ آج ایک لڑکی پیدا ہوئی ہے او رآپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔ Blessed to have a baby girl need ur blessings love … Read more

ہندوستانی مسلمانوں کی اکثریت ایودھیا فیصلہ میں نظر ثانی درخواست کے خلاف ہیں:مولانا سلمان حسینی ندوی

نئی دہلی: مشہور عالم دین مولانا سلمان ندوی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ہندوستانی مسلمانوں کی اکثریت بابری مسجد کیس میں نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کے حق میں نہیں ہے۔ انہوں نے مسلم رہنماؤں سے اپیل کی کہ وہ بابری مسجد کی اراضی پر اپنے نظر ثانی کی درخواست کو واپس لیں … Read more

مودی حکومت کا مسلمانوں کیخلاف متعصبانہ شہریت بل لوک سبھا میں منظور

نئی دہلی ۔ 9 ڈسمبر۔(سیاست ڈاٹ کام) متنازعہ شہریت (ترمیمی) بل جسے آسام میں لاگو کردہ این آر سی کے پس منظر میں خاص طور پر سب سے بڑی اقلیت مسلمانوں کے خلاف متعصبانہ قرار دیا جارہا ہے، آج پیر کی رات لوک سبھا میں تقریباً 12 گھنٹے گرما گرم مباحث کے بعد رائے دہی … Read more

سونیا گاندھی 73 برس کی ہوگئیں

مختلف قائدین کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد نئی دہلی 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی آج 73 برس کی ہوگئیں۔ پارٹی کے اعلیٰ قائدین نے انھیں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ سونیا گاندھی نے ملک کے مختلف حصوں میں عصمت ریزی اور قتل کے واقعات پر تشویش اور صدمہ کا اظہار … Read more

حکومت کا ایجوکیشن لون معاف کرنے کا منصوبہ نہیں

نئی دہلی9دسمبر(سیاست ڈاٹ کام )حکومت نے واضح کیا کہ ملک اور غیر ملکوں میں طلبہ کو اعلی تعلیم حاصل کرنے میں مدد کے لئے قرض مہیا کیا جارہا ہے اور اس سے اب تک لاکھوں طلبہ کو فائدہ پہنچا ہے لیکن اس قرض کو معاف کرنے کا اس کا کوئی منصوبہ نہیں ہے ۔وزیر مملکت … Read more

اناؤ عصمت ریزی کی متاثرہ کی موت کے بعد 7 ملازمین پولیس معطل

اناؤ 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اناؤ عصمت ریزی کی 23 سالہ متاثرہ خاتون کی آخری رسومات کے یوپی پولیس کے 7 ملازمین بشمول ایس ایچ او معطل کردیئے گئے۔ مہلوک خاتون کو 5 مردوں نے نذر آتش کردیا تھا۔ ان میں سے ایک پر متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا تھاجبکہ وہ عدالت جارہی … Read more

اناج منڈی حادثہ کے مہلوکین کو راجیہ سبھا کا خراج عقیدت

نئی دہلی9دسمبر(سیاست ڈاٹ کام )راجیہ سبھا میں پیر کو دہلی کے رانی جھانسی روڈ پر اناج منڈی علاقے میں فیکٹریوں میں اتوار کو آگ لگنے سے مارے گئے 43لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ایوان کی کارروائی شروع ہونے پر چیئرمین ایم وینکئیا نائیڈو نے اس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ہلاک شدگان … Read more

ہندوستان کبھی جناح کا ملک نہیں بن سکتا

شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرہ میں عمیق جامعی کا اظہا رخیال لکھنؤ 9ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام ) شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) اور مجوزہ این آر سی کی مذمت کرتے ہوئے مشہور سماج وادی لیڈر عمیق جامعی نے کہاکہ ہندوستان کبھی جناح کا ملک نہیں بن سکتا۔ یہ بات انہوں نے آج یہاں ‘ناگرتابچاؤ … Read more

فیس میں اضافہ کیخلاف جے این یو طلبہ کا راشٹرپتی بھون تک مارچ

پولیس کے سخت سیکوریٹی انتظامات، میٹرو اسٹیشن کے قریب طلبہ پر لاٹھی چارج نئی دہلی 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جواہرلال نہرو یونیورسٹی کے اطراف و اکناف دوشنبہ کے دن جے این یو کے طلباء کے ہاسٹل میس میں اضافہ کے خلاف راشٹراپتی بھون تک احتجاجی مارچ سے قبل سکیوریٹی کو سخت کردیا گیا۔ طلباء … Read more

لتا منگیشکر کی ہاسپٹل سے گھر واپسی،دلیپ کمار کا اظہار مسرت

ممبئی9ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی ممبئی کے بریج کینڈی اسپتال میں تقریباً ایک ماہ زیر علاج رہنے کے بعد معروف گلوکارہ اور بلبل ہند بھارت رتن لتا منگیشکرکو اسپتال سے رخصت کردیا گیا۔اس موقع پر انہوں نے ایک ٹوئٹ کیا،جس کے جواب میں بزرگ اداکار اور شہنشاہ جذبات دلیپ کمار نے ٹوئٹ کے ذریعہ اظہار … Read more

شہریت ترمیم بل کی مخالفت میں آسام میں احتجاج

مذکورہ بل کے ذریعہ پاکستان‘ بنگلہ دیش اور افغانستان کے غیر مسلم پناہ گزینوں کو ہندوستانی شہریت دی جائے گی جنھیں مذہبی بنیاد پر امتیاز کاسامنا ہے۔ اس میں تجویز دی گئی ہے کہ ہندو‘ سکھ‘جین‘ بدھسٹ‘ عیسائی اور پارسی جو 31ڈسمبر 2014سے تک ہندوستان میں داخل ہوئے ہیں انہیں شہریت کا اہل مانا جائے … Read more

اپنے رشتہ داروں کی اسپتال میں تلاش کا سلسلہ جاری

نئی دہلی۔عام طور پر لیڈی ہارڈنگی میڈیکل کالج میں صفائی کاکام کرنے والے بینا دیوی صبح 6سے دوپہر 2بجے تک اپنا کام کرتی ہیں مگر اتوار کی صبح ایمرجنسی کا سائرن بجا۔تین پولیس کی گاڑیاں اور ایک ایمبولنس ایک کے بعد دیگر دوگھنٹوں میں دس آدمیوں کو لے کر اسپتال پہنچی جس میں سے صرف … Read more

بچنے کا کوئی راستہ نہیں ہے‘ میرے گھر والی کا خیال رکھنا

نئی دہلی۔ اتوار کی ابتدائی ساعتوں میں مونو اگروال کو ان کے دوست محمد مشرف کا کئی سالوں بعد فون کال آیا۔ اچانک ائے فون سے جو بات سامنے ائے گی اس کے لئے سننے کو اگروال ذہنی طور پر ہرگز تیار نہیں تھے۔بجنو ر سے تعلق رکھنے والے تیس سالہ محمد مشرف نے بتایاکہ”باہر … Read more

وادی میں حالات اب بھی معمول پر نہیں ائے۔ اگست او رنومبر کے درمیان جموں او رکشمیر میں مقامی سیاحوں کی تعداد میں ائی بڑی کمی

جموں اور کشمیر میں سیاحت اب بھی معمول پر نہیں ائی ہے۔اگست سے نومبر کے درمیان یہاں محض 32ہزار گھریلو سیاح پہنچے ہیں۔ سیاحوں میں کمی کی وجہہ مقامی لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ سری نگر۔ جموں کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ فراہم کرنے والے ارٹیکل370کو ہٹائے جانے کے بعد … Read more

کلیان سنگھ کے خلاف کھڑے 10گواہوں کو سی بی ائی نے کیا”خارج“۔

عدالت میں اب تک سنگھ کے خلاف اٹھ گواہ معزول ہوچکے ہیں۔ مذکورہ ایجنسی اس ماہ عدالت میں چاراہم گواہوں کو معزول کرانے کی تیاری میں ہے۔اس میں اسٹنٹ اور معاملے کے چیف تحقیقاتی افسران بھی شامل ہیں۔ یہ افسران کے پاس۔۔۔۔۔۔۔ نئی دہلی۔ سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن نے سابق چیف منسٹر اترپردیش کلیان … Read more

بی جے ڈی نے شہریت بل حکومت کی حمایت کا اعلان کیاہے۔

این ڈی اے کے گھیرے کے باہر بی جے ڈی بی جے پی کی سب سے اہم ساتھی کے طور پر ابھری ہے۔ جون میں پٹنائک نے بی جے پی کے راجیہ سبھا امیدوار اشونی ویشانوی کی حمایت کرتے ہوئے سب کو حیران کردیاتھا باوجود اس کے ان کی پارٹی نے اپنے تیسرے امیدوار کو … Read more

قومی شہریت (ترمیمی) بل کو نافذ کرنے سے کیسے روکا جائے

بی جے پی نے اپنے خفیہ ایجنڈا “بھارت ہندو راشٹر” کے تحت C, A, B کو اپنی کابینہ سے پاس کرلیا ہے، اب عنقریب پارلیمنٹ میں پیش کرنے والی ہے تاکہ اسے پورے میں نافذ کرکے کروڑوں مسلمانوں کو ہندوستان سے بےدخل کیاجاسکے۔ دوسری طرف سوشل میڈیائی مجاہدین یہ سمجھ رہے ہیں کہ سوشل میڈیا … Read more

قومی شہریت ترمیمی بل ہندو مسلم اتحاد کے خلاف ہے:مولانا بدالدین اجمل

آسام کے دھبری سے تعلق رکھنے والے لوک سبھا کے رکن مولانا بدر الدین اجمل نے پیر کو کہا کہ وہ اپوزیشن کے تعاون سے شہریت ترمیمی بل کو ایوان سے منظور نہیں ہونے دیں گے ، اور یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ یہ آئین اور ہندو مسلم اتحاد کے منافی ہے۔ ہم چاہتے ہیں … Read more

وزیراعظم مودی سمیت کئی کانگریس کے لیڈران نے سونیا گاندھی کو انکے یوم پیدائش کی مبارکباد پیش کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کانگریس کے سربراہ سونیا گاندھی کی 73 ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ محترمہ سونیا گاندھی جی کو سالگرہ کی مبارکباد۔ ان کی لمبی زندگی اور اچھی صحت کے لئے ہم دعا گو ہیں ، ”مودی نے ٹویٹ کیا۔ کانگریس کے افیشل ٹویٹر ہینڈل کے ایک ٹویٹ میں … Read more

ٹی ایم سی کے رکن پارلیمنٹ نے مغربی بنگال کے نام کی تبدیلی کے بارے میں راجیہ سبھا میں نوٹس دیا

ٹی ایم سی کے ممبر پارلیمنٹ سنتانو سین نے راجیہ سبھا میں مغربی بنگال کے نام کو ’بنگال‘ میں تبدیل کرنے پر زیرو گھنٹے کا نوٹس دیا ہے۔ گذشتہ جولائی میں مغربی بنگال اسمبلی نے ریاست کا نام تبدیل کرنے کے لئے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی تھی۔ رواں سال جولائی میں ، … Read more

سادھوی پراچی نے دیا متنازع بیان، کہا نہرو بہت بڑا زانی تھا

اتوار کے روز وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی رہنما سادھوی پراچی نے سیاسی گفتگو میں نچلی سطح پر اترتےہوئے کہا کہ ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے بہت سے عورتوں کی عزت لوٹی ہے۔ راہل گاندھی کے اس بیان کے جواب میں کہ ’ہندوستان دنیا کا عصمت دری کا دارالحکومت … Read more