روہنگیا مسلمانوں کو کبھی شہریت نہیں دی جائے گی:امت شاہ

متنازعہ شہریت (ترمیمی) بل پر بحث کے دوران ، پیر کو لوک سبھا میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے واضح کیا کہ میانمار کے روہنگیا مسلمان ملک کے شہری کی حیثیت سے قبول نہیں کیے جائیں گے۔  روہنگیا کو ہندوستان کا شہری کبھی بھی قبول نہیں کیا جائے گا۔ میں پھر سے یہ بات … Read more

وزیر داخلہ امت شاہ کا بیان دستوری اصولوں کے خلاف ہے: مولانا محمود مدنی

جمیعت علماء ہند کے جنرل سیکرٹری مولانا محمود مدنی نے کہا ہے امت شاہ کا بھی بنگال میں دیا ہوا این اردو سی پر بیان غیر دستوری ہے۔ اور دستور ہند دیے گئے بنیادی حقوق اور مساوات کے خلاف ہے۔ اور کسی جمھوری ملک کے وزیر داخلہ کی زبان سے ایسا بیان زیب نہیں دیتا۔۔ … Read more

جمعیۃ علما ہند کے وفد کی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات ، کشمیر اور این آر سی سمیت ان مسائل پر ہوئی گفتگو

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری کی قیادت میں مسلمانوں کے ایک وفد نے کل ہندوستان کے وزیر داخلہ امت شاہ سے ان کی رہائش گاہ کرشنا مینن مارگ پر ملاقات کی اور ملک و ملت کو درپیش کئی اہم معاملات پرگفتگو کی۔ وفد میں قاری عثمان کے علاوہ جمعیۃ … Read more