جموں وکشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہے:امت شاہ کا لوک سبھا میں بیان

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے منگل کے دن لوک سبھا میں کہا کہ جموں وکشمیر کی صورتحال “معمول” پر ہے اور پولیس کی فائرنگ سے ایک بھی ہلاکت کی اطلاع سابقہ ​​ریاست سے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے بعد نہیں ہوئی ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا۔۔۔۔ جہاں تک جموں و کشمیر … Read more

کرناٹک سے کانگریس کو بڑا جھٹکا، راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ رام مورتی نے دیا استعفی

کانگریس کے کرناٹک سے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ کے سی رام مورتی نے پارٹی میں مسائل کے حل کے لئے تبدیلی نہ لانے کا الزام لگاتے ہوئے آج ایوان سے استعفی دے دیا۔ ذرائع نے بدھ کو بتایا کہ رام مورتی نے اپنا استعفی نائب صدر سکریٹریٹ کو سونپا۔ راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم … Read more

ہریانہ انتخابات کے پیش نظر کانگریس نے کیا اپنا منشور جاری

ملک کی دو ریاستوں اسمبلی انتخابات ہونے جا رہے اور سیاست میں کافی ہلچل نظر آرہی ہے، تمام سیاسی جماعتیں سرگرم ہیں اور سے وعدے کرتے پھر رہے ہیں۔ ملک کی سب سے قدیم جماعت کانگریس نے بھی اپنی کمر کس لی ہے، اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کےلیے عوام کے سامنے منشور منظر عام پر … Read more

مہارشٹرا اور ہریانہ کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس روزگاری اور بدحالی کے خلاف لڑئے گی

مہاراشٹر اور ہریانہ میں بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لئے کانگریس پارٹی دونوں ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے لئے اپنی مہم میں بے روزگاری اورمعاشی صورتحال کا معاملہ پرزور طریقہ سے اٹھائے گی۔ اس کے علاوہ جموں وکشمیر سے آرٹیکل 370 کو ہٹانے اور وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ … Read more

جموں و کشمیر کو لے کر کانگریس حکومت کے ساتھ کھڑی ہے : ششی تھرور

جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کے زیادہ تر التزامات کو ہٹائے جانے کے معاملہ میں کانگریس لیڈروں پر پاکستان کی زبان بولنے کے بی جے پی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ ششی تھرو نے کہا ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کے بیانات سے پڑوسی ملک کو کوئی خوشی … Read more

بڑی خبر! آسام، چھتیس گڑھ اور پڈوچیری ضمنی انتخابات کےلیے کانگریس نے کمر کس لی

ملک کی سب سے قدیم پاڑٹی ہونے والے ضمنی انتخابات کےلیے تیاریاں کرنی شروع کردی ہے، اور انے والے انتخابات کےلیے اپنے امیدواروں کا بھی اعلان کر دیا ہے، کانگریس نے جون کمار کو پڈوچیری کے کامراج اسمبلی حلقہ سے اپنی قسمت آزمانے کےلیے اتارا ہے۔ آسام کے لیے کیشب رجک کو رتن بری اسمبلی … Read more

کانگریس کے لیے بڑی خبر: راجستھان میں بی ایس پی کے 6اراکین اسمبلی کانگریس میں ہوئے شامل

پارٹیوں کا رد و بدل ہندوستان میں کچھ نیا نہیں ہے، لوگ پارٹی کے بدلنے کے ساتھ ساتھ اپنا ضمیر اور ایمان تک بدل دیتے ہیں۔ اور ہندوستان میں پارٹیوں رد وبدل ائے دن دیکھنے کو ملتا ہے۔ لوگ وقتی خوشی کےلیے اپنے برسوں کا بھروسا توڑ دیتے ہیں۔ راجستھان کی سیاست میں کچھ ایسا … Read more