کلیان سنگھ کے خلاف کھڑے 10گواہوں کو سی بی ائی نے کیا”خارج“۔

عدالت میں اب تک سنگھ کے خلاف اٹھ گواہ معزول ہوچکے ہیں۔ مذکورہ ایجنسی اس ماہ عدالت میں چاراہم گواہوں کو معزول کرانے کی تیاری میں ہے۔اس میں اسٹنٹ اور معاملے کے چیف تحقیقاتی افسران بھی شامل ہیں۔ یہ افسران کے پاس۔۔۔۔۔۔۔ نئی دہلی۔ سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن نے سابق چیف منسٹر اترپردیش کلیان … Read more

7000 ہزار کڑور بینک گھوٹالا معاملہ، 169 مقامات پر سی بی ای نے مارے چھاپے

سی بی ائی یعنی مرکزی تفتیشی ایجنسی نے بدعنوانی معاملہ کو لے کر حرکت میں نظر آ رہی ہے، جگہ جگہ پر سی بی ای چھاپے مار رہی ہے، سات ہزار کروڑ سے زیادہ روپیہ کی بدعنوانی بنکوں میں ہوئی ہے، سی بی ای نے 169 مقامات پر چھاپے مارے ہیں، فراڈ معاملہ میں 35 … Read more

شیعہ وقف بورڈ چیرمن وسیم رضوی نے کہاکہ بدعنوانی کی فہرست تیار کی جارہی ہے

رضوی کو اس طرح کے دومعاملات کاسامنا ہے۔ دونوں ہی معاملات میں ان کے خلاف ایف ائی آر درج کی گئی ہے لکھنو۔حکومت کی جانب سے ریاست میں وقف جائیدادوں کی خرید وفروخت او رمنتقلی میں مبینہ بے قاعدگیوں پر ریاستی حکومت کی جانب سے سی بی ائی جانچ کرنے کی سفارش کے دوروز بعد … Read more

یوپی ایس سی امتحان کے پرچوں میں جعلسازی کا ائی آر ایس افیسر پر مقدمہ درج

سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی ائی) نے 2008بیاچ کے انڈین ریونیو سروسیس (ائی آر ایس) افیسر نونیت کمار پر یونین پبلک سرویس کمیشن (یو پی ایس سی) میں حصہ لینے کے لئے جعلی دستاویزات پیش کرنے کا ایک مقدمہ درج کیاہے‘ جمعہ کے روز عہدیدار وں نے بتایا کہ چونکہ اس کی مقررہ … Read more

ائی ایم اے اسکام میں‘ ضبط ’بدعنوانی‘ کے ایکسل دستاویزات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نے شبہات میں اضافہ کردیاہے۔

ذرائع کے مطابق مبینہ چھیڑ چھاڑ کے متعلق تشویش کی وجہہ کمپنی کے ڈائرکٹر نوید احمد مذکورہ لیاب ٹاپ کا استعمال کرتے تھے‘ جس میں اسپریڈ شیٹ رکھی گئی تھی اور اس تک رسائی تھی‘ جس کو ایس ائی ٹی کے ایک افیسر نے استعمال کیاتھا‘ اور معاملہ کی جانچ کررہے ہیں۔ لیاپ ٹاپ کااستعمال … Read more

اچھے دنو ں میں آپ کا استقبال ہے۔ نیوز کلک کا شاندار ویڈیو

ہندوستان کو پانچ ٹریلین کی معیشت بنانے کا اعلان کرنے والے وزیراعظم نریندر مودی کی زیر قیادت مرکزی حکومت پر یہ الزام لگایاجارہا ہے کہ بی جے پی کی واشنگ مشین میں جن لیڈران کی صفائی ہوتی ہے ان پر سے بدعنوانی کے تمام الزامات ہٹادئے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر ترنمول کانگریس سے … Read more

این ڈی ٹی وی کے بانیان کے خلاف سی بی ائی نے نیا مقدمہ درج کیا‘ چیانل نے کاروائی کو ”مضحکہ خیز“ قراردیا۔

ایف ائی آر میں دعوی کیاگیا ہے کہ ٹی وی چیانل نے 2004اور2010کے درمیان جورقم اکٹھا کی ہے وہ ”وہ ایک بدنام لین دین کی ایک جال کے ذریعہ نامعلوم سرکاری عہدیدیروں کے پیسے کو لانے میں اعتراض ہے“ نئی دہلی۔سنٹرل بیور و آف انوسٹی گیشن (سی بی ائی) نے این ڈی ٹڈی وی کے … Read more

ائی ایم اے اسکام معاملے میں سی بی ائی جانچ کے لئے سرمایہ کاروں نے ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

ائی ایم اے گروپ کی جانب سے کروڑ ہاروپئے کے اسکام میں سی بی ائی جانچ کی مانگ پر دائردرخواست پر سنوائی کے دوران کرناٹک ہائی کورٹ نے ائی ایم اے گروہ کے مالک محمد منصور خان‘ سی بی ائی(بنگلورو) کے علاوہ ریاستی حکومت اور پولیس کو نوٹسیں جاری کی ہیں بنگلورو۔چترا درگاکے ساکن درخواست … Read more