وزیراعظم مودی سمیت کئی کانگریس کے لیڈران نے سونیا گاندھی کو انکے یوم پیدائش کی مبارکباد پیش کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کانگریس کے سربراہ سونیا گاندھی کی 73 ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ محترمہ سونیا گاندھی جی کو سالگرہ کی مبارکباد۔ ان کی لمبی زندگی اور اچھی صحت کے لئے ہم دعا گو ہیں ، ”مودی نے ٹویٹ کیا۔ کانگریس کے افیشل ٹویٹر ہینڈل کے ایک ٹویٹ میں … Read more

سونیا گاندھی ،منموہن سنگھ اور دیگر لیڈران نے اندرا گاندھی کو انکے یومِ پیدائش کے موقع پرخراج تحسین پیش کیا

منگل کو کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے یہاں شکتی اسٹھل میں مرحوم وزیر اعظم اندرا گاندھی کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی اور پارٹی کے کئی دوسرے رہنماؤں نے بھی مرحوم وزیر اعظم کو خراج عقیدت پیش کیا۔  ان … Read more

مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش کے موقعہ پر مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے بھی نکالی پدیاترا

ملک، دنیا اور سماج میں پھیلے تناؤ سے آزاد ہونے کےلیے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے نظریہ کو اپنانے اور انکے دکھائے ہوئے رستہ پر چلنے کی ضرورت ہے۔ ان باتوں کا اظہار مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے کیا۔ وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے آج راشٹر پیتا مہاتما گاندھی 150ویں یوم سالگرہ … Read more