Browsing Tag

ہندوستان

گجرات فسادات، ناناوتی کمیشن میں مودی اور وزراء کو کلین چٹ

گاندھی نگر، 11ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) گجرات میں 2002 کے گودھرا واقعہ اور اس کے بعد بڑے پیمانے پر ہوئے فسادات جس میں 1000 سے زیادہ لوگوں کی موت ہوگئی تھی، کی جانچ کرنے والے جسٹس جی ٹی ناناوتی اور جسٹس اکشے ایچ مہتہ کی رپورٹ کا دوسرا اور آخری…

سی اے بی عدالت جانچ پڑتال پاس نہیں کرسکے گا۔ چدمبرم۔ ویڈیو

نئی دہلی۔شہریت (ترمیمی) بل2019کے متعلق ”صریحی غیر ائینی‘‘ ہونے کا دعوی کرتے ہوئے کانگریس لیڈر پی چدمبرم چہارشنبہ کے روز راجیہ سبھا میں کہاکہ مذکورہ حکومت نے شہریت کا ایک نیا زمرہ صوبدیدہ ایکزیکیٹو کے ذریعہ متعارف کروایاہے اور یہ قانون عدالت…

سال2019میں 22میں سے 20غذائی اشیاء جس کی قیمتوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا ہے۔

نئی دہلی۔اہم غدائی اشیاء 22میں سے 20ایسی چیزیں جس پر نگرانی حکومت کی جانب سے کی جاتی ہے موجودہ کیلنڈر سال میں سلسلہ وار اضافہ ہوا ہے جس میں پیاز جو ہے وہ جنوری اور ڈسمبر میں چار گنا اضافے ہوا ہے‘ اس بات کی جانکاری پیر کے روز صارفین امور کی…

اس ہفتہ کے آخرت میں اپنی اردو کی محبت کا منائیں جشن

نئی دہلی۔ اُردو زبان کے جشن کی سالانہ تقریب جشن ریختہ کے دوران پچھلے سال اداکار جاوید جعفری نے کہاتھا کہ ”اُرد و خطرے میں نہیں‘ اُردو قطرے قطرے میں ہے“۔ سال2015میں شوع کئے گئے سالانہ پروگرام کی مذکورہ تین روزہ تقریب اس ہفتہ کے آخر میں اپنے…

طالبات سے بدتمیزی، لکچرر معطل

پتھل گاؤں(چھتیس گڑھ): چھتیس گڑھ کے ضلع جش پور میں دو اسکولی طالبات سے ہفتہ وار بازارمیں محبت کا اظہار کرنے والے ایک لیکچرر کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر این کوجور نے آج معطل کر کے اس کے خلاف محکمہ جاتی تفتیش کی ہدایت دی ہے ۔مسٹر کوجور نے آج…

شہریت ترمیمی بل ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف نہیں ہے، انہیں خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں: امیت شاہ

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج کہا کہ ترمیمی شہریت بل ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف نہیں ہیں، انہیں خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔انہوں نے یقین دہائی کروائی کہ یہ نریندر مودی حکومت ہے اور یہ حکومت قانون کی پاسداری اور اقلیتوں کے تحفظ کا…

شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کی آج 97ویں سالگرہ

ممبئی: ہندوستانی فلمی صنعت کے افسانوی اداکار دلیپ جنہیں شہنشاہ جذبات بھی کہا جاتا ہے۔ ان کی پیدائش 11دسمبر 1922ء میں پشاور (پاکستان) میں ہوئی تھی۔ ان کے والد غلام سرور خان پھل فروش تھے۔ دلیپ کمار کا اصلی نام یوسف خان ہے۔ ان کی ابتدائی تعلیم…

ممبئی: 20ہزار روپے مالیتی پیاز کا سرقہ کرنے والے دو سارق گرفتار

ممبئی: ممبئی پولیس نے ڈونگری مارکیٹ سے دو دکانوں سے 20,000 روپے مالیتی پیاز کا سرقہ کرنے والے دو سارقوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ان دکانوں سے جملہ 168کیلو پیاز کا سرقہ ہوا ہے۔ پولیس نے یہ بتا بتائی۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے سارقوں کا…

تبریز انصاری ہجوم تشددمعاملہ: 6ملزمین کی ضمانت منظور

رانچی: تبریز انصاری ہجومی تشدد میں موت کے متعلق معاملہ کی سماعت کے دوران رانچی ہائی کورٹ نے 11ملزمین میں سے 6ملزمین کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ انڈین ایکسپریس کی اطلاع کے مطابق ملزمین نے وکیل اے کے سہنی نے کورٹ میں بحث کے دوران کہا کہ تبریز…

ترمیمی بل، امریکی کمیشن کی شدید برہمی، اہم وزراء کے ویزے روکنے کی دھمکی

نئی دہلی:شہری ترمیمی بل کے خلاف امریکی کمیشن نے برہمی کاشدید برہمی کا اظہار کیا۔ بین الاقوامی مذہبی آزادی کے معاملہ میں خودمختار ادارہ امریکی کمیشن (یو ایس سی آئی آر ایف)نے شہریت ترمیمی بل پر شدید ناراضگی ظاہر کی اور اس کو غلط قرار دیا ہے۔…