سعودی عرب میں اب عوامی تہذیب کاقانون منظور
ریاض: سعودی عرب نے ملک کو روشن خیالی کی راہ پر لانے کی مہم میں سخت گیر مذہبی پولیس کے اختیارات میں بڑے پیمانے پر کمی کی تھی لیکن اب ایک متوقع ”عوامی تہذیب“ کے قانون لائے جانے سے ایک بار پھرملک کے معتدل حلقوں میں چہ میگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔ سعودی ولی عہد محمد … Read more