کشمیر یونیورسٹی میں جاری کتاب میلہ میں عوام کی غیرمعمولی دلچسپی، ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بھی دورہ کیا۔

سری نگر: کشمیر کے وسیع و عریض کیمپس میں جاری ۳۲/ واں کل ہند اردو کتاب میلہ کامیابی کے ساتھ رواں دواں ہے۔ اردو کتابو ں کے اسٹالس پر لوگوں بالخصوص نوجوان طلبہ کی بھاری تعداد دیکھی جارہی ہے۔ یہ اردو کتاب میلہ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام او رکشمیر یونیورسٹی … Read more