اوم برلا متفقہ طورپر اسپیکر منتخب

نئی دہلی: این ڈی اے اسپیکر امیدوار اوم برلا متفقہ طور پر ۷۱/ ویں لوک سبھا کے اسپیکر منتخب کرلئے گئے ہیں۔ اوم برلا کا نام وزیر اعظم نریندر مودی نے اسپیکر کے لئے پیش کیا تھا اور تمام بڑی اپوزیشن پارٹیوں نے اس فیصلہ کو قبول کرلیا۔ ان پارٹیوں میں کانگریس، ٹی ایم سی، … Read more