ترومالا مندر سے 7لاکھ روپے مالیتی طلائی زیورات کا سرقہ

ترومالا(آندھراپردیش): ملک کی مشہور منادر میں شمار کی جانے والی ترومالامندر سے 7لاکھ روپے کے طلائی زیورات کا سرقہ ہوگیا ہے۔ لیکن تاحال مندر ٹرسٹ نے پولیس سے کوئی شکایت درج نہیں کروائی۔ بی جے پی ریاستی لیڈر بھانو پرکاش ریڈی نے اس معاملہ کی جامع تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ مسروقہ زیورات میں ایک … Read more

شیو پال یادو جموں میں بھارت ماتا مندر تعمیر کریں گے۔

حیدرآباد: پراگتی شیل سماج وادی پارٹی (پی ایس پی ایل) لوہیا کے لیڈر شیو سنگھ پال نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ جموں میں بھارت ماتا کا مندر تعمیر کروائیں گے۔ پی ایس پی ایل کے ایک دیگر سینئر لیڈر دیپک مشرا نے کہا کہ ہماری پارٹی بہت جلد جموں کے کتھوعہ میں ایک ایکڑ … Read more

علی گڑھ کے مدرسہ میں مسجد او رمندر دونوں ہیں۔ سلمی انصاری

مذکورہ مدرسہ گھر میں ہزاروں طلبہ جس میں ہندو اور مسلمان دونوں شامل ہیں زیر تعلیم ہیں۔ علی گڑھ۔ہندو مسلم اتحاد اور مذہبی روداری کی مثال پیش کرتے ہوئے سابق نائب صدر جمہوریہ ہند حامد انصاری کی اہلیہ‘ سلمیٰ انصاری نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ان کی نگرانی میں چلائے جانے والے ”چچا نہرو … Read more

پاکستان: تقسیم ہند کے بعد بند مندر کو کھول دیا گیا۔ پاکستان کا قابل ستائش اقدام

لاہور: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں سرکلر روڈ پر واقع شوالہ تیجا سنگھ مندر کو ہندو بھائیوں کے لئے کھول دیاگیا ہے۔ یہ مندر پاکستان کے قیام کے بعد سے بند پڑا ہوا ہے۔ متروکہ بقف املاک بورڈ نے سیالکوٹ کی مقامی انتظامیہ کے تعاون سے 70سے سے بند اس مندر کو … Read more

شہر میں کشیدگی کو کم کرنے کے لئے کمیونٹی لیڈران کررہے ہیں امن کی بات

نئی دہلی۔اتوار کی رات میں مبینہ طور پر مندر ایک حملے او ر توڑ پھوڑ کے واقعہ کے بعد چار دیواری پر مشتمل شہر کے علاقے میں کشیدہ ماحول کے پیش نظر منگل کی رات اس وقت ماحول میں نرمی دیکھائی دی جب دونوں گروپس کے لوگ بات چیت پر بیٹھے اور سمجھوتے پر اتفاق … Read more

مہارشٹرا میں چوری کے شبہ پر 8سال کے ایک دلت لڑکے کو گرم پتھروں پر بیٹھایاگیا

مبینہ طورپر یہ کہاجارہا ہے کہ مذکورہ بچہ کوبرہنا کرنے کے بعد گرم پتھروں پر بیٹھادیاگیا اور گرمی کی شدت کے سبب اس کی طبعیت بھی خراب ہوگئی۔ اروی۔ ایک اٹھ سال کے دلت لڑکے چوری کے شبہ میں سزا کے طور پر مہارشٹرا کے اروی میں گرم پتھروں پر بیٹھنے پر مجبور کیاگیا جس … Read more