سینما گھروں میں قومی ترانے ”اختیاری“ رہنے کا امکان
کمیونٹی کو اندرو ن چھ ماہ سنیما گھروں او رعوامی مقامات پر قومی ترانہ بجانے کے متعلق درکار تجاویز پیش کرنے کا استفسار کیاگیاتھا نئی دہلی۔ بی جے پی کی برسراقتدار ریاستیں اترپردیش‘ ہریانہ‘ مہارشٹرا‘ جھارکھنڈ او رکانگریس کی برسراقتتدار مدھیہ پردیش کے بشمول 22ریاستوں نے سنیما گھروں میں فلم کی شروعا ت سے قبل … Read more