جیش کے دہشت گرد جس کی گاڑی کا استعمال پلواماں سی آر پی ایف قافلے پر حملے میں کیاگیاتھاوادی کے اندر مد بھیڑ میں ہلاک
اننت ناگ میں مدبھیڑ کے دوران دو دہشت گردوں اورجوان کی موت۔ جموں کشمیر کے سکیورٹی افسروں نے کہاکہ سجاد مقبول بھٹ کی موت ایک بڑی کامیابی ہے اننت ناگ۔سکیورٹی عہدیداروں کووادی میں اسو قت ایک بڑی کامیابی ہاتھ لگی جب 14فبروری کے روز پلواماں میں سی آر پی ایف قافلے پر حملے کے لئے … Read more