کنوٹ: سریکھاراٹھوڑ قتل معاملے میں ویشالی مانے اوراسکا شوہر گرفتار
ناندیڑ:17ستمبر(ورقِ تازہ نیوز)گوکندا کے شانتی نکیتن انگریزی میڈیم اسکول کی صدرمعلمہ سریکھا وجئے راٹھوڑ عمر 35سال کے قتل کے معاملے میں متنازعہ ویشالی مانے اور اسکے شوہر شیش راو¿ مانے کو لوکل کرائم برانچ کے پی آئی سنیل نکاڑجے اورانکے معاونین نے 17ستمبر کی درمیانی شب حراست میں لے لیا ہے ۔کنوٹ کے عوام نے … Read more